yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

ماسکو میں پاکستان بھارت ٹاکرا، ہائر لیگ ٹورنامنٹ

MH Kazmi August 27, 2016April 15, 2017 1 min read
pak-india-takra-in-masscow-for-higher-league-tournament
Share this:
pak-india-takra-in-masscow-for-higher-league-tournament
pak-india-takra-in-masscow-for-higher-league-tournament

ماسکو ( یس نیوز ) ماسکو میں ہر سال کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ ھائر لیگ کے فائنل کے لئے پاکستانی نوجوانوں پر مشتمل ٹیم سبینہ پاک نے 5 سال بعد فائنل پہلی مرتبہ 6 انڈین اور ایک مکس ٹیم کے خلاف کامیابیاں حاصل کرتے ھوئے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ھے۔ ڈاکٹر طارق چوھدری کی ٹیم سبینہ پاک کے کپتان رضوان اسلم کی قیادت میں کل بھارتی ٹیم اومیگا سے ٹکرائے گی۔ یہ فائنل میچ کل ماسکو ٹائم 11 بجے شروع ھوگا ۔ جس کو دیکھنے کے لئے پاکستانی اور بھارتی تمائشائیوں کی بڑی تعداد ماسکو سٹیٹ یونیورسٹی کے میدان کا رخ کرے گی۔ کرکٹ کے اصولوں کے تحت ھائر لیگ لیگ میچ 50 اورز پر مشتمل ھوتا ھے لیکن ماسکو کی مصروف لائف کے باعث یہ 30 اورز تک محدود کیا گیا ھے۔ سبینہ پاک کے کپتان رضوان اسلم نے آج اشتیاق ہمدانی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ کل وہ فائنل جیتنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترائں گے -اور تمام ٹیم اس کامیابی کے لیے محنت کر رھی ھے اور پر امید ھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan Navy League delegation arrived in Mosscow
Previous Post پاکستان نیوی لیگ کے وفد کی تفریحی دورے پر ماسکو آمد
Next Post ظہیرالدین ظفر راں چیف ارگنایُزر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ۔۔ مولانا طارق جمیل صاحب کے چھوٹے بھائی سنئیر ہارڈ اسپیشیلسٹ ڈاکٹر طاہر کمال صاحب۔ اور ُان کے بھتیجے بہرام کے ساتھ اٹلی میں
Zaheer ud Din Zafar Ran Chief Organizer PML N, Younger brother of Molana Tariq Jameel Dr Tahir Kamal with their nephew in Itly

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.