yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ملک محمد نوازخان کو الیکشن کامیابی پر آل جموں کشمیرمسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی جانب سے اہلیان کوٹلی کو مبارک باد

F A Farooqi July 29, 2016 1 min read
All Jammu and Kashmir Muslim Conference United Kingdom
Share this:
All Jammu and Kashmir Muslim Conference United Kingdom
All Jammu and Kashmir Muslim Conference United Kingdom

وٹفورڈ برطانیہ (نمائندخصوصی) ملک محمد نوازخان کو حلقہ ایل اے ۸ کوٹلی ۱ ساتویں مسلسل الیکشن کامیابی پر آل جموں کشمیرمسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی جانب سے اہلیان کوٹلی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اہلیان کوٹلی نے ہمیشہ کوٹلی کی عوام کے مفادات کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کیا ۔ کوٹلی کی غیور عوام اپنا فیصلہ سنا چکی ہے اب ڈھنڈورا پیٹنے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا حقیقت کو تسلیم کر لینا ہی دانشمندی ہے ۔

ان خیالات کا اظہار آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ صدر راجا ذوالکفل نوابی ، وائس چیئر مین شفقت اقبال اور جنرل سیکرٹری ظہیرالدین نے ملک محمد نواز خان کی ساتویں بار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک نواز کوٹلی کی پہچان بن چکے ہیں کوٹلی کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا اور خصوصی توجہ دی اسی لئے عوام نے انہیں منتخب کیا ۔ ملک محمد نوازخان کوٹلی کی عوام کے ترجمان ہیں اور ان سے بہتر کوٹلی کے حالات کوئی نہیں جانتا ۔ الیکشن سے پہلے ملک محمد نواز خان کو ہرانے والے اب شور شرابا کر رہے ہیں لیکن حقیقت تو یہی ہے کہ کوٹلی سے ملک محمد نواز خان کو ہرانے والی بات اب ایک خواب ہی بن کر گیا ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ملک صاحب کوٹلی میں تعمیر و ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور کوٹلی کو ایک ماڈل سٹی بنا نے میں اہم کردار ادا کرتے رہیں گے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post سید نور الحسن شاہ ایک نہایت ہی شریف النفس انسان تھے ا،چوہدری سجاول اقبال
Next Post ڈاکٹر سجاد کریم کی نئی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، ای یو سے انخلاء کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا
Sajjad Karim and British Prime Minister

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.