yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

نرگس فخری نے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا؟

Yesurdu July 28, 2016 1 min read
Share this:
Nargis Fakhri
Nargis Fakhri

اداکارہ اور ماڈل نرگس فخری کے بارے میں خبریں ہیں کہ انہوں نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرکے امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ممبئی: (یس اُردو) فلم راک سٹار سے بھارتی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ نرگس فخری کے بارے میں خبریں ہیں کہ انہوں نے بالی ووڈ کو خیر باد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نرگس فخری بالی ووڈ کو خیر باد کہہ کر امریکہ میں اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتی ہیں۔ خبریں ہیں کہ نرگس فخری اپنے دوست ادھے چوپڑا کے ساتھ ناطہ ٹوٹنے کے بعد کافی ڈسٹرب ہیں۔ اسی وجہ سے انہوں نے اپنی حالیہ فلموں ہاؤس فل تھری اور اظہر کی پرموشنز میں بھی حصہ نہیں لیا اور سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر امریکہ جا بیٹھی ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ان کا بھارت واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ان خبروں میں کتنی حقیقت ہے، اس کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا لیکن اگر یہ سچ ہوا تو اس سے نرگس فخری کے مداحوں کو سخت دھچکا لگے گا کیونکہ وہ اظہر اور ہاؤس فل تھری کی کامیابی کے بعد انہیں مزید فلموں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ نرگس فخری کی اگلی فلم بنجو رواں سال 23 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کو رہا کرنے کا حکم
Next Post ٹیم مصباح شکست کا غم بھلانے مانچسٹر یونائیٹڈ ہیڈکوارٹرز پہنچ گئی

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.