yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست تیار

Yesurdu July 28, 2016 1 min read
Share this:
ODI series against
ODI series against

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ابتدائی کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لیے گئے ۔ چیف سلیکٹر کے بھیجے امام الحق کو سرپرائز انٹری مل گئی ۔ حتمی اعلان تربیتی کیمپ کے بعد کیا جائے گا۔
لاہور: (یس اُردو) گوروں کے دیس ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز بھی شیڈول ہے۔ ذرائع کے مطابق جس کے لیے قومی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کی فہرست تیار کر لی گئی ہے ۔ ون ڈے سیریز کے ابتدائی اسکواڈ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں میں احسان عادل، انور علی، امام الحق ، بابر اعظم ، صہیب مقصود، جنید خان، شعیب ملک، عمر گل، محمد عرفان ، عماد وسیم، شرجیل خان اور حسن علی کے نام شامل ہیں ۔ ان ممکنہ بارہ کھلاڑیوں میں چیف سلیکٹر کے بھتیجے امام الحق کی انٹری حیران کن خیال کی جا رہی ہے جنہیں دورہ انگلینڈ کے ابتدائی کیمپس میں بھی نہیں بلایا گیا تھا۔ ابتدائی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ یکم اگست سے لاہور میں لگنے کا امکان ہے جبکہ حتمی قومی ون ڈےاسکواڈ کا اعلان چوتھے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سے قبل ہو گا جس کے لیے انگلینڈ میں موجود چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ابھی سے کرکٹ کے بڑوں سے سر جوڑ لیے ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بھارت میں بچوں کو کام کی اجازت، پارلیمنٹ نے متنازع قانون کی منظوری دیدی
Next Post انصاف کا متلاشی خاندان بیٹی کی لاش تابوت میں رکھ کر دربدر گھومنے لگا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.