yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا

Yesurdu July 28, 2016 1 min read
Share this:
 Chief Minister
Chief Minister

سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے نامزد وزیر اعلیٰ مرادعلی شاہ نے صوبے کی افسر شاہی میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری کر لی۔
کراچی: (یس اُردو) سندھ کے نئے سائیں کا انتخاب 29 جولائی کو ہو گا۔ وزیراعلیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی آج صبح 9 سے 5 بجے تک وصول کئے جائیں گے جبکہ 29 جولائی کو تین بجے انتخاب ہو گا۔ مراد علی شاہ کے تائید کنندہ قائم علی شاہ اور تصدیق کنندہ نثار کھوڑو ہونگے۔ وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب کی دعوتیں بھی دیدی گئیں۔ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو بھی مدعو کر لیا گیا۔ نئے وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے اپنی نئی ٹیم لانے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری محمد صدیق میمن کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے چیف سیکریٹری کے لئے عابد مجید اور فضل میکن کے نام تجویزکر دیئے ہیں۔ نوید کامران بلوچ کو وزیر اعلیٰ کا پرنسپل سیکریٹری بنائے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ داخلہ، اطلاعات، صحت اور سروسز کے سیکرٹری بھی تبدیل ہوں گے۔ حسن نقوی کو نیا سیکریٹری خزانہ سندھ مقرر کرنے کی تجویز ہے۔ ممتاز شاہ، شکیل منگنیجو، ناہید شاہ درانی کو سیکریٹریز کے اہم عہدوں پرلانے پر غور جبکہ کئی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز بھی تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور: گیارہ سالہ بچی مبینہ طور پر لا پتہ، لواحقین کا احتجاج
Next Post بدین: سرکاری گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.