پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک مظہر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت روایتی ہٹ دھرمی سے بازآجائے اور کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.