yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ڈی آئی خان: معروف وکیل کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Yesurdu July 8, 2016 1 min read
Share this:
Imran Khan protest
Imran Khan protest

عیدالفطر کے پہلے روز وینسم کالج کے نزدیک ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں معروف قانون دان شاہد شیرازی کے قتل کے بعد شہر میں سیکورٹی بڑھا دی گئی
ڈی آئی خان (یس اُردو) ڈیرە اسماعیل خان میں عید کے پہلے دن ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں معروف وکیل کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کے بعد شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور پولیس کے ناکہ چیکنگ بڑھا دی گئی ۔عیدالفطر کے پہلے روز وینسم کالج کے نزدیک ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں معروف قانون دان شاہد شیرازی کے قتل کے بعد شہر میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ۔ شہر میں داخل ہونے ناکوں پہ چیکنگ سخت کر دی گئی ہے ۔ دریں اثناء مجلس وحدت المسمین کی اپیل پہ کوٹلی امام کے قریب مقتول وکیل کی نعش سڑک پہ رکھ کے ٹارگت کلنگ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کر کے ملتان روڈ بلاک کر رکھی ہے ، رنگپور کے قریب مظاہرین نے چشمہ روڈ بلاک کر شہر کو مفلوج کر دیا ۔واضح رہے کہ رمضان کے آخری عشرہ کے دوران ڈی اسی پی نور محمد اور ایک پولیس کانسٹیبل سمیت 4 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس میں معرف قانون دان شاہد شیرازی بھی شامل ہیں ۔ مظاہرین نے ٹارگٹ کلنگ روکنے میں ناکامی پر پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مقامی انتظامیہ کے افسران کو فی الفور تبدیل کیا جائے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Poor Child
Previous Post میں عید کیسے منائوں
Next Post سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکسٹھ سے پینسٹھ
Short Stories

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.