yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

عمران خان کی بہن سے بدسلوکی فریال تالپور کے گارڈز نے کی

Yesurdu July 2, 2016 1 min read
Share this:
Khan Talpur
Khan Talpur

عمران خان کی بہن سے بدسلوکی کے واقعے میں نیا موڑ ۔ ڈاکٹرعظمیٰ سے بدتمیزی فریال تالپور کے گارڈز نے کی۔
لاہور: (یس اُردو) عمران خان کی بہن سے بدسلوکی کے واقعے میں نیا موڑ آ گیا۔ دنیا نیوز نے پتا لگا لیا۔ عمران خان کی بہن سے بدسلوکی سابق صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کے گارڈز نے کی۔ آصف زرداری کی بہن فریال تالپور ظہور الہٰی روڈ پر دوپہر کو چودھری عاصم کے گھر تعزیت کے لئے گئی تھیں۔ چودھری عاصم کی والدہ کا چند ہفتے پہلے انتقال ہوگیا تھا۔ اس سے پہلے عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے کہا پولیس کی ایک گاڑی نے آ کر ان کی گاڑی کو روکا جبکہ دوسری نے آ کر ٹکر ماری۔ پولیس کی وردی میں ملبوس افراد نے ہراساں کیا۔ پولیس کسی وی آئی پی کی سیکورٹی پر مامور تھی۔ ڈاکٹر عظمیٰ نے کہا وی وی آئی پی شخصیت کی گاڑی جس گھر میں گئی انہوں نے بتایا مریم نواز آئی تھیں۔ ایک سال پہلے آج ہی کے دن پولیس والوں نے بچوں کو مارا تھا۔ کس کیخلاف مقدمہ درج کراؤں پہلے کونسا انصاف ملا تھا۔ تاہم ترجمان شریف فیملی نے تردید کرتے ہوئے کہا جب واقعہ پیش آیا مریم نواز اسلام آباد میں موجود تھیں۔ عمران خان کی بہن بھائی کی طرح جھوٹ نہ بولیں سچ بولنا سیکھیں۔ ترجمان کے مطابق مریم نواز ان کے اعصاب پر سوار ہیں خواب میں بھی دکھائی دیتی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ڈاکٹر عظمیٰ کو چاہیئے اگر غلط فہمی ہوئی ہے تو تردید کریں یا جھوٹ بولا ہے تو معافی مانگیں۔ مریم نواز نہ لاہور میں تھیں نہ ہی کوئی پروٹوکول چل رہا تھا۔ ڈاکٹرعظمیٰ سچی ہوتیں تو تھانے میں رپورٹ درج کراتیں۔ دوسری جانب ایس پی ماڈل ٹاؤن عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ گلبرگ میں کسی وی آئی پی موومنٹ کی اطلاع نہیں اور اب تک کسی نے چوکی فردوس مارکیٹ یا گلبرگ تھانے میں رپورٹ درج نہیں کرائی۔ عمارہ اطہر کا کہنا تھا کہ جہاں واقعہ ہوا وہاں سے سی سی ٹی وی کیمروں سے فوٹیج لینے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ حقائق تک پہنچا جا سکے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بلدیاتی انتخابات کی جائزہ رپورٹ جاری، دیہات میں ٹرن آؤٹ زیادہ، شہروں میں کم
Next Post تمام معاملات میں پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: بھارتی وزارت خارجہ

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.