yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے ڈھاری جٹاں میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا

Yesurdu June 25, 2016 1 min read
Share this:
Opens in dhary Jattan
Opens in dhary Jattan

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے ڈھاری جٹاں میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ڈھاری جٹاں کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائے لیاقت علی ،سابق ایم پی اے رائے اسلم خاں کھرل ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گوجرانوالہ زون کے ایریا مینجرمحمد اقبال میاں،،چیئر مین یونین کونسل بڑا گھر رائے امجد حیات کھرل ،چیئر مین رائے محمد ارشد ،چیئر مین رائے سجاد ،تحصیل جنر ل سیکرٹری مسلم لیگ ن رائے رضوان سلطان کھرل ،رائے صفدر علی کھرل ،رائے محمد آصف،ممبر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی چوہدری شہادت سمیت دیگر مسلم لیگی عہدیدران ،کارکنان ،طلباء اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل نے کہا کہ تعلیمی میدان میں ترقی کے بغیر ہم دنیا کا مقابلہ نہیں کر سکتے ،تعلیم قوموں کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی سی حثیت رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ بے روزگاری کو کم کرنے کے لئے ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اہم کردار اد اکر رہے ہیں ،ہماری کوشش ہے کہ اپنے حلقے کے تمام قصبوں اور بڑے دیہات میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بنیں تاکہ یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والی ہماری بیٹیاں اور بیٹے عملی زندگی میں کامیابی حاصل کر سکیں ،انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ کے تمام سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے بھی بھرپور کام ہو رہا ہے اور میری کوشش ہے کہ اپنے حلقے کو تعلیم کے حوالہ سے ایک مثالی حلقہ بناؤں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Aftari TV Program
Previous Post رمضان نشریات
Next Post جمعتہ الوداع،یوم شہادت حضرت علی ؑ اور 27ویں رمضان کے دوران سیکورٹی کاجائزہ لینے کے حوالے سے امن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.