yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

مایہ ناز فنکار جمیل فخری کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

Yesurdu June 9, 2016 1 min read
Share this:
Jamil Fakhri
Jamil Fakhri

جمیل فخری نے تھیٹر ، فلم ، ٹی وی میں جو بھی کردار کیا اس کو اپنی ادارکاری سے ہمیشہ کے لئے امر کر دیا
لاہور (یس اُردو) چالیس سال سے زائد مسکراہٹیں بکھیرنے اور لازوال کردار ادا کرنے والے جمیل فخری کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے ، ڈرامہ اندھیرا اجالا کے کردار انسپکٹر جعفرحسین میں ایسے ڈھلے کہ عوام کو تھانہ کلچرسے خوب روشناس کرا دیا ۔1946 میں جنم لینے والے جمیل فخری نے فنی سفر کا آغاز 1960کی دہائی میں تھیٹر سے کیا ۔ تھیٹر ، فلم ، ٹی وی میں جو بھی کردار ملا اس کو اپنی ادارکاری سے ہمیشہ کے لئے امر کر دیا ۔ڈرامہ اندھیرا اجالا میں تھانیدار جعفر حسین کے کردار میں ایسے ڈھلے کہ عوام کو تھانہ کلچر سے خوب روشنا س کرایا ۔دلدل ، تانے بانے ، وارث ، ایک محبت سو افسانے میں ان کے کردار سپرہٹ رہے ۔ پچاس سے زائد فلموں اور ان گنت ڈراموں میں کام کرنے والے جمیل فخری اپنی اداکاری کے باعث ہمیشہ عوام کے دلوں پر راج کرتے رہے ۔جمیل فخری اپنے جواں سال بیٹے کے امریکہ میں قتل کے بعد تنہائیوں میں کھو گئے ، بیٹے کے غم میں جمیل فخری سے مسکراہٹیں روٹھ گئیں اور فالج کے جان لیوا حملے میں 9 جون 2011 میں لاہور میں چل بسے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مرد اپنی زندگی کا ایک سال عورتوں کو گھورنے میں ضائع کر دیتے ہیں: ریسرچ
Next Post افغانستان :امریکی ڈرون حملہ، حقانی نیٹ ورک کا اہم رکن ہلاک

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.