yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی :ایم کیو ایم کی ہڑتال کی کال کے باوجود شہر کے حالات معمول پر

Yesurdu June 8, 2016 1 min read
Share this:
Karachi: MQM
Karachi: MQM

سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ، شہر کے حالات ہڑتال کی اپیل کے باوجود پرامن ، رینجرز کی جانب سے شہریوں کو تحفظ دینے کی یقین دہانی
کراچی (یس اُردو) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف یوم احتجاج اور ہڑتال کی اپیل پرحالات پرامن ہیں ۔ زندگی معمول پر ہے ، سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے ،پیٹرول پمپمس اور صبح کھلنے والی دکانیں کھلی ہوئی ہیں ۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف یوم احتجاج اور ہڑتال کی اپیل پر حالات پرامن ہیں ۔ زندگی معمول پر ہے ، سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے ، پیٹرول پمپمس کھلے ہوئے ہیں ۔
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ شب ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے اور عوام اور کاروباری افراد سے آج کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل کی ہے ۔ دوسری جانب ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں کسی قسم کی ہڑتال نہیں ہوگی ۔شہری مکمل آزادی کے ساتھ کاروبار کھولیں اور معاملات زندگی بحال رکھیں ، رینجرز شہریوں کو ہر قسم کا تحفظ دیگی ۔ دکانیں بند کرانے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا ۔ ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لائی جائے اور پیٹرول پمپ بھی معمول کے مطابق کھولے جائیں ۔ شہری بلاجواز ہڑتال کی کسی کال پر کان نہ دھریں ۔ ایم کیو ایم نے فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف آج سندھ بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا تھا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ترکی سے ڈیپورٹ 42 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
Next Post سرگودھا :جوتوں کی دکان میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان خاک

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.