yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وطن دشمنوں کو پاکستان کیلئے مسائل پیدا کرنے نہیں دیں گے :راحیل شریف

Yesurdu June 7, 2016 1 min read
Share this:
 Pakistan: Sharif
Pakistan: Sharif

آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے اثرات اٹھانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے :جی ایچ کیو میں اجلاس سے خطاب
راولپنڈی (یس اُردو ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت سیکورٹی اجلاس ، شرکا نے پاکستان دشمن ایجنسیوں اور سہولت کاروں کو پاکستان کے لیے مسائل پیدا کرنے کی اجازت نہ دینے کا عزم ، اجلاس میں ڈرون حملے کو ملکی سالمیت پر حملہ اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو بے مثال قرار دیا گیا ۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، مشیر قومی سلامتی امور طارق فاطمی ، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری اور ڈی جی آئی ایس آئی اور دیگر عسکری حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں پاک افغان تعلقات ، خطہ کی سیکورٹی کی صورتحال اور ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد پیدا صورتحال بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں شرکاء نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کو بے مثال قرار دیا اور کہا کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے اثرات کے فائدہ اٹھانے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا ۔ شرکا نے خطے میں ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے استحکام اور ترقی کے خلاف ہونے والی سازشوں کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا پاکستان دشمن خفیہ ایجنسیوں اور سہولت کاروں کو پاکستان میں مشکلات پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ شرکا کا کہنا تھا کہ ڈرون حملہ ملک کی سالمیت کے خلاف تھا ، ڈرون حملے کے نتیجے میں افغان امن عمل متاثر ہوا ۔ شرکاء نے اہم قومی مفادات ہر حال میں تحفظ کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ کسی بھی منفی ، غیر ملکی اثرات کو ہر حال میں زائل کیا جائے گا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لگتا ہے بجٹ فیڈریشن توڑنے کیلئے بنایا گیا :بلاول بھٹو زرداری
Next Post لاہور :گڑھی شاہو میں تاج سینما گھر میں آگ لگ گئی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.