yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی :ٹینکرز مافیا نے پانی کی فروخت کیلئے من مانے نرخ مقرر کر دیئے

Yesurdu June 7, 2016 1 min read
Share this:
Karachi: tanker mafia
Karachi: tanker mafia

واٹر بورڈ نے اپنے ہائیڈرنٹس بند کر رکھے ہیں ، مقررہ نرخوں سے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی :واٹر بورڈ حکام
کراچی (یس اُردو) کراچی میں رمضان کے آغاز پر ہی جہاں دیگر کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں وہیں پانی جیسی بنیادی ضرورت فراہم کرنے والے ٹینکرز مالکان بھی زائد نرخ پر پانی فروخت کر رہے ہیں ۔واٹر بورڈ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگا پانی فروخت کرنے والے ٹینکرز مالکان کے خلاف سخت کارروائی کریں گے ، شہر قائد کے باسی ان دنوں پانی کے شدید بحران سے بے حال دکھائی دیتے ہیں ۔گرمی بڑھتے ہی متعدد علاقوں میں پانی کی قلت نے شہریوں کو بے حال کر دیا ہے ۔ ایسے موقع پر جب رمضان کا آغاز بھی ہوچکا شہریوں کو اس مقدس مہینے پر بھی منافع خوروں نے نہیں بخشا ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت کا فائدہ ٹینکر مافیا اٹھا رہے ہیں کیوں کہ وہ من مانی قیمتوں پر پانی فروخت کر رہے ہیں ۔کراچی واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ واٹر ٹینکرز کو پانی فراہم کرنے والے غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے ساتھ واٹر بورڈ نے اپنے ہائیڈرنٹس بھی بند کیے ہیں اور اب شہر میں صرف 12 ہائیڈرنٹ ہیں ۔ پانی کے ٹینکر کی مقرر کردہ قیمتوں سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ کراچی کے بیشتر علاقے ٹینکرز مافیا کے رحم و کرم پر ہیں ۔ ان علاقوں میں ڈیفنس ، کلفٹن ، پی ای سی ایچ ، پی آئی بی ، نیو کراچی ، بلدیہ سمیت متعدد علاقوں میں واٹر بورڈ کی جانب سے پانی فراہم نہ کیے جانے کے باعث شہری ٹینکرز کا پانی خریدنے پر مجبور ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post یوٹیلٹی سٹورز رمضان میں عوام کو سبسڈی دینے میں ناکام
Next Post پاناما لیکس ، وزیر اعظم کیخلاف انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.