yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

گووندا اور نیلم کی شادی کیوں نہ ہو سکی؟

Yesurdu June 6, 2016 1 min read
Share this:
Govinda and Neelam
Govinda and Neelam

بالی ووڈ اداکار گووندا اور نیلم کی آن سکرین جوڑی سپر ہٹ تھی۔ دونوں نے ایک ساتھ درجنوں فلمیں کیں، یہ جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ساتھ آنا چاہتی تھی، لیکن کچھ ایسا ہوا کہ یہ جوڑی ٹوٹ گئی۔
ممبئی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق 90ء کی دہائی کی کامیاب ترین فلمی جوڑی گووندا اور نیلم کی پہلی ملاقات فلم الزام کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ دونوں کی جوڑی شائقین کو خوب پسند آئی اور یہ فلم ہٹ ہو گئی۔ فلم کی کامیابی کے بعد دونوں ستاروں کو ایک ساتھ کئی فلموں کے لئے آفر ملنے لگے جس کے بعد دونوں نے تقریبا ایک درجن فلمیں ساتھ کیں۔ اس دور میں شائع کئی اخبارات اور میگزین کی خبروں کے مطابق ساتھ ساتھ کام کرتے ہوئے نیلم اور گووندا قریب آنے لگے۔ کہا جاتا ہے کہ گووندا نیلم کے پیار میں اتنے پاگل ہو گئے تھے کہ ان کے کسی اور ہیرو کے ساتھ کام کرتے ہوئے برداشت نہیں کر پاتے تھے۔ تاہم گووندا کی ماں کو ڈائریکٹر انیل سنگھ کی بیوی کی بہن سنیتا بہت پسند تھیں۔ وہ کسی بھی قیمت پر گووندا کی شادی کرانا چاہتی تھیں۔ ماں کی ضد کے آگے آخر گووندا کو جھکنا پڑا اور انہوں نے نیلم کو چھوڑ کر سنیتا سے شادی کر لی۔ تاہم گووندا نے شادی کی بات کو 1 سال تک راز بنا کر رکھا اور جب ان کی بیٹی کی پیدائش ہوئی تو انہوں نے شادی کے بارے میں سب کو بتایا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ترکی میں سکول بس کو حادثہ، طلبہ سمیت 14 افراد ہلاک
Next Post منہ زور منافع خور کراچی والوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.