شیخوپورہ (بیورورپورٹ )تھانہ فیروزوالہ میں تعینات اے ایس آئی غوث محمد دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملا جس کی وفات پر پولیس افسران و اہلکاروں نے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.