yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹورینئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ذخیرہ اندوزوں اور زائد منافع وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف ایف آئی آرز درج ہوں گی، ڈی سی او

Yesurdu June 5, 2016 1 min read
Share this:
Hoarders and will
Hoarders and will

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش،مٹن،بیف سمیت سبزیوں کی اعلی کوالٹی دستیاب ہے۔یوٹیلٹی سٹورز کے سٹالز کے علاوہ فئیر پرائس شاپس،آٹے کے سٹالز اور چینی کے سٹالز لگادیئے گئے ہیں۔ تاکہ عوام الناس کو اشیاء سستے داموں مل سکیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کے خطاب کے دوران کیا۔ ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خان نے مزید کہا کہ ذخیرہ اندوزوں اور زائد منافع وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف ایف آئی آرز درج ہوں گی۔رمضان بازاروں میں ڈیوٹی پر تعینات کسی بھی محکمے کے عملے کے غفلت کے مرتکب ہونے کی صورت میں اس کے خلاف بھی قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈی سی او نے تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز اور ٹی ایم اوز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ خواتین اور بزرگوں کے لیے علیحدہ کاؤنٹر،سائے اور ٹھنڈے پانی کا انتظام،ایئر کولرز کی فراہمی سمیت سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنائیں۔ڈی سی او نے محکمہ لائیو سٹاک کو عوامی شکایات موصول ہونے پر سخت سرزش کی اور کہا کہ وہ سرکاری نرخوں پر مٹن اور بیف سمیت پولٹری کی فراہمی کو یقینی بنائیں ورنہ ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔دریں اثناء ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان نے محکمہ خوراک کی جانب سے لگائے آٹے کے سٹالز کی تعریف کی۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ڈاکٹر شاہ زیب حسنین،تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز،ٹی ایم اوز، ای ڈی او صحت ڈاکٹر اسلم رندھاوا،ای ڈی او زراعت اصغر علی ڈوگر، ڈسٹرکٹ افیسر لیبر مدثر رضوان، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید صارف علی،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر چوہدری شہزاد احمد کے علاوہ چھ رمضان بازاروں کے انچارج حضرات کے علاوہ مارکیٹ کمیٹی کے افسرن نے شرکت کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
France Pakistan Association launched the fifth annual three-day volleyball tournament
Previous Post فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے سارسل شہر میں پانچویں سالانہ تین روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا۔
Next Post گوردوارہ گولڈن ٹمپل امرت سر میں بھارتی حکومت کے ہاتھوں قتل ہو نے والے سکھوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا

Related Posts

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

November 25, 2026
پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.