yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاناما لیکس ، تمام آپشنز کے خاتمے کے بعد مجبوراً سڑکوں پر آنا ہوگا :خورشید شاہ

Yesurdu May 22, 2016 1 min read
Share this:
streets Shah
streets Shah

ہم وزیر اعظم کو وقت دے رہے ہیں کہ وہ تمامعاملات کی وضاحت کریں اور جمہوری عمل کو مضبوط بنائیں :قائد حزب اختلاف
سکھر (یس اُردو) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر پانامہ لیکس پر تمام آپشنز ختم ہو جائیں گے تو پھر سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوگا ۔ سکھر میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ پانامہ لیکس پر موقف واضح ہے کہ ٹی او آر بنائے جائیں اور ایک مرتبہ کھل کر تمام معاملات سامنے آجائیں کہ پیسہ کیسے باہر گیا کیسے بیرون ملک جائیدادیں خریدی گئی ہیں ، ہم وزیر اعظم کو وقت دے رہے ہیں کہ وہ تمام معاملات کی وضاحت کر دیں اور جمہوری عمل کو مضبوط بنائیں اس میں ان کا ہی فائدہ ہے ، ہم پارلیمنٹ کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں جمہوریت کو بچانا چاہتے ہیں ، ہم بھی کہتے ہیں کسی نے قرضے معاف کرائیں ہیں آف شور کمپنیاں بنائی ہیں ان سب کو ٹی او آرز کے دائرے میں لایا جائے ، چاہے اس میں خورشید شاہ ہوں چاہے عمران خان ہوں چاہے کوئی اور ہو ایک مرتبہ معاملہ کلیئر ہونا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر وزیر اعظم ان معاملات پر وضاحت نہ کر پائیں کمیٹی کی جانب سے دئیے گئے ٹی او آرز پر عملدرآمد نہ ہوا اور کوئی راستہ نہیں بچا تو پھر سڑکوں پر آنا پڑے گا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ناکام ہے ، توانائی کے بحران پر قابو نہیں پایا گیا ۔ ہماری ایکسپورٹ 19 فیصد کم ہوئی ہے ، بجلی کا بحران کم کر نے تمام دعوے غلط ثابت ہوئے ہیں ، پنجاب میں 33 ارب ڈالر کی غیر ملکی فنڈنگ کوئلے سے بجلی بنانے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں جس سے اگلے چند سالوں میں پنجاب تباہ ہو کر رہ جائے گا ۔ پوری دنیا بجلی کے لیے ہائیڈل کے منصوبوں پر جا رہی ہے ، کوئلے سے بجلی بنائے جانے پر پابندی لگا رہی ہے ، یہاں الٹا کام ہورہا ہے ۔ ملک کرپشن کی لپیٹ میں ہے عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ہے موجودہ حکومت نے کوئی ہسپتال نہیں بنایا لیکن یہاں سڑکیں بنائی جا رہی ہیں ۔ ہماری خارجہ پالیسی تباہ ہے ہمارا کوئی وزیر خارجہ نہیں ، ہماری سرحدوں کی پہلے بھی خلاف ورزی ہوتی رہی ہے اب بھی ہو رہی ہے اور وزارت خارجہ کہتی ہے کہ ایک اور کر کے دکھائو ، دونوں مشیر خارجہ ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں ، ڈو مور کا مطالبہ ختم نہیں ہو رہا ہے عملی طور حکومت اور حکمران ناکام ہیں ۔ انہوں نے کہا نواز شریف اور آصف ذرداری کی لندن میں ملاقات کا علم نہیں ہے نہ ہی ایسی کوئی ملاقات ہو رہی ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نواز شریف کو ملا منصور اختر پر حملے سے آگاہ کیا تھا :جان کیری
Next Post کراچی :بلدیہ اتحاد ٹائون سے تین افراد کی لاشیں برآمد

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.