yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سرائے عالمگیر کا ناجائز تجاوزات کیخلاف نامکمل کریک ڈاؤن ،تاجر سراپا احتجاج

Yesurdu May 5, 2016 1 min read
Share this:
Best part of the crackdown
Best part of the crackdown

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) TMAسرائے عالمگیر کا ناجائز تجاوزات کیخلاف نامکمل کریک ڈاؤن ،تاجر سراپا احتجاج ،تفصیل کے مطابقTMAسرائے عالمگیر نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ناجائز تجاوزات کیخلاف گرینڈ اپریشن شروع کیا جس میں تمام ناجائز تجاوزات ریڑھی بانوں ،دوکانوں کے آگے موجود ناجائز تھڑوں کو ختم کیا جارہا تھامگر اچانک ہی اس اپریشن کا سلسلہ روک دیا جس کی وجہ سے عوام اور تاجروں نے شدید احتجاج کر تے ہو ئے کہاکہ کیا یہ اپریشن مخصوص علاقوں میں شروع کیا گیا تھا؟ ؟ اس وقت سرائے عالمگیر مین بازار کے ساتھ گلیوں میں ناجائز تجاوزات کی وجہ سے دوکاندار وں کوسخت پریشانی کا شکار ہیں ان گلیوں میں گلی مرزا نجم الرحمن ،گلی چوڑی بازار ،ٹرنک بازار نمایاں ہیں ان گلیوں میں کاروبار کر نیوالے تاجروں نے روزنامہ الشرق سے گفتگوکر تے ہوئےTMAکو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ کئی بار اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر ،TMOسرائے عالمگیر کوکئی بار تحریری درخواستیں دی گئی مگر ناجانے کیوں ہماری ان درخواستوں پر عمل نہیں کیا جارہا؟آخر میں تمام تاجروں نے مشترکہ طور پر DCOگجرات لیاقت علی چھٹہ سے فی الفور ایکشن لینے کا مطالبہ کیاہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post خداوند تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو اپنے پاس بلا کر سیر کروائی،چوہدری طاہر محمود گجر
Next Post عمران خان بگڑے ہوئے انسان ہیں،شمروز الہیٰ گھمن

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.