yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ن لیگ اور بہاری قومی موومنٹ کے رہنمائوں سمیت 30 افراد کو قتل کیا :کاشف ڈیوڈ

Yesurdu April 27, 2016 1 min read
Share this:
member David
member David

1995 سے اجمل پہاڑی کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا حصہ تھا ، 2005 میں رابطہ کمیٹی اور تنظیمی کمیٹی کے کہنے پر اپنی ٹارگٹ کلنگ ٹیم تشکیل دی :تفتیش میں انکشاف
کراچی (یس اُردو) سیاسی جماعت کے گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف ڈیوڈ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیئے ، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم نے پولیس اہلکاروں ، مسلم لیگ کے رہنما زوہیر اکرم ندیم سمیت 30 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کاشف عرف ڈیوڈ نے ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات کئے ہیں ۔ دوران تفتیش ملزم نے پولیس اہلکاروں ، پاکستان مسلم ن کے رہنما زوہیر اکرم ندیم اور بہاری قومی موومنٹ کے رہنما آفتاب ملک سمیت 30 سے زائد افراد کی قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ وہ 1995 سے بدنام ٹارگٹ کلر اجمل پہاڑی کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا حصہ تھا جبکہ 2005 میں اس نے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے کہنے پر اپنی ٹارگٹ کلنگ ٹیم تشکیل دی اور ٹارگٹ کلنگ وارداتیں کیں ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Producer
Previous Post پی ٹی وی کے سیئنیر پروڈیوسر عارف رانا انتقال کرگئے
Next Post سفیر پاکستان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم کی آمد اور پروگرام کے لئے مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیا
Muraqbahall Hall Team Holland

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.