yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

واپڈ ا کی خصوصی ٹیم کی بچیکی اور گردونواح میں کاروائی 50 با اثر بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروادیئے

Yesurdu April 26, 2016 1 min read
Share this:
WAPDA bcyky
WAPDA bcyky

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)واپڈ ا کی خصوصی ٹیم کی بچیکی اور گردونواح میں کاروائی 50 با اثر بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروادیئے ،لاکھوں روپے کے ڈی ٹیکشن بل بھی ڈال دیئے ۔تفصیلات کے مطابق ایکسئین واپڈا شہزاد احمد چٹھہ اور ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن بچیکی چوہدری جا وید اقبال کی خصوصی ہدایت پر واپڈا ٹیم نے بچیکی ،کلی موڑ ،کوٹ نامدار ،برخوردار ،موڑا اور دیگر دیہات میں کاروائی کرتے ہوئے 50 با اثر افراد کو مختلف طریقوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور ان کے خلاف تھانہ بڑا گھر اور تھانہ مانگٹانوالہ میں مقدمات درج کروا دیئے ،جن افراد کے خلاف مقدمات درج کروا ئے گئے ان میں بشارت ،سعید احمد ،ناصر ،توقیر ،سلیم ،محمد اشفاق اور دیگر شامل ہیں واپڈا ٹیم میں لائن سپر ٹنڈنٹ غلام فرید ،میٹر انسپکٹر رائے امداد حسین اور دیگر اہلکار شامل تھے ،ایس ڈی او چوہدری جا وید اقبال نے بتایا کہ بجلی چور چاہے جتنا بھی با اثر کیوں نہ ہو اس کے خلاف کاروائی کی جائیگی ۔بجلی چوری کرنے والا قومی مجرم ہے جو کسی بھی معافی کا حق دار نہیں ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post دیہی مرکز صحت بچیکی کے زیر اہتمام ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے سلسلہ میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
Next Post عمران خان الزام تراشی اور ہٹ دھرمی کی سیاست سے کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے ،سرجیت سنگھ کنول

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.