yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

لاہور اور کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری

Yesurdu April 26, 2016 1 min read
Share this:
Quetta doctors strike
Quetta doctors strike

ہسپتالوں میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، ہڑتالی ڈاکٹروں سے معاملات نمٹانے کیلئے سیکرٹری ہیلتھ نہیں آج مذاکرات کیلئے بلوا لیا
کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں 8 ویں روز بھی او پی ڈیز میں 2 گھنٹوں کی ٹوکن ہڑتال جاری ، ہڑتال کے باعث مریضوں کو دشواری کا سامنا ہے ۔ کوئٹہ کے سول ہسپتال ، بی ایم سی ہسپتال اور دیگر ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں 8 ویں روز بھی صبح 9 سے 11 بجے تک دو گھنٹوں کی ٹوکن ہڑتال کر رہے ہیں جس کے باعث او پی ڈیز میں روزانہ آنے والے ہزاروں مریضوں کو مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ، ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ عوام کے مفاد کے لئے لڑ رہے ہیں کیونکہ ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے سہولیات کا فقدان ہے ۔ دوسری جانب لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں آج دوسرے روز بھی او پی ڈییز بند ہیں ، سیکرٹری ہیلتھ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کو ہڑتال ختم کرنے کے لئے مذاکرات کے لئے بلا لیا ۔ لاہور کے سرکاری ہسپتال میں آج دوسرے روز بھی ینگ ڈاکٹرز اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہیں ۔ شہر بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز بند ہیں ۔ دور دراز اور لاہور سے آنے والے مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ۔ ہڑتالی ڈاکٹروں سے معاملات نمٹانے کے لئے سیکرٹری ہیلتھ نے انہیں مذاکرات کے لئے بلا لیا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کینیڈا: ہمسائے نے بچوں کے شور سے تنگ آکر والدہ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
Next Post بھارت سمیت تمام پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں :پاکستان

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.