yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

مرو یا مارے جائو ، چھوٹو گینگ کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کی تیاریاں مکمل

Yesurdu April 18, 2016 1 min read
Share this:
Go die or are killed
Go die or are killed

فورسز نے پورے علاقے کا گھیرائو کر لیا ، کرفیو نافذ ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ، ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
راجن پور (یس اُردو) ہتھیار پھینکو ، یرغمالیوں کو رہا کرو ، یا مرنے کے لئے تیار ہو جاؤ ، راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کی تمام تیاریاں مکمل ہیں ۔ فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کے دو وارڈ خالی کرا لیے گئے ۔ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال صادق آباد میں بھی ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ۔ بس اب بہت ہو چکا ، ہتھیار پھینکو ، یرغمالیوں کو رہا کرو یا مرنے کے لئے تیار ہو جاؤ ، وقت کم رہ گیا ہے ، فورسز کی وارننگ ۔ کچا جمال میں چھوٹو اور اس کی بڑے گینگ کے دن گنے جا چکے ۔ فورسز کی جانب سے آپریشن کی تمام تیاریاں مکمل ہیں ۔ علاقے میں کرفیو نافذ ہے ، فورسز نے کچا جمال ، کچا کراچی اور کچا مورو کا محاصرہ کر رکھا ہے ۔ جمال دین والی ، بھونگ اور راجن پور سے گدو بیراج تک 20 پولیس چوکیاں قائم کر دی گئی ہیں جبکہ قریبی بستیوں کو بھی خالی کرالیا گیا ہے ۔ رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال اور صادق آباد کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ شیخ زید ہسپتال کے دو وارڈ بھی خالی کرا لئے گئے ہیں ۔ دوسری جانب چھوٹو گینگ کے نو سہولت کاروں کی نشاندہی بھی ہوئی ہے جن میں سے متعدد کا تعلق سیاسی جماعتوں سے ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post عمران خان کی لندن سے واپسی ، انکوائری کمیشن قبول کرنے سے انکار
Next Post وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دوبارہ طلب کر لیا گیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.