yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری محمد افضل ملہی کی صاحبزادہ منصور الحق آوانی اور ان کے صاحبزادے سے خصوصی ملاقا ت

Yesurdu April 17, 2016 1 min read
Share this:
Malhi's son Mansoor
Malhi’s son Mansoor

گجرات( صغیر احمد قمر ) پاکستان مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کامشترکہ امید وار برائے حلقہ 34جموں 5آزاد کشمیر چوہدری محمد افضل ملہی کی وفد کے ہمراہ آستانہ عالیہ اعوان شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ منصور الحق آوانی اور ان کے صاحبزادے رضوان منصور الحق آوانی سے خصوصی ملاقا ت آزاد کشمیر کے الیکشن میں حمائت اور خصوصی دعا اپیل کی صاحبزادہ منصور الحق آوانی نے اس موقع پر چوہدری افضل ملہی کو نہ صرف اپنی طرف سے حمائت کا یقین دلایا بلکہ اپنے مریدین اور دوست احباب کی بھی حمائت کا یقین دلایا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم آزاد کشمیر کے الیکشن میں چوہدری افضل ملہی کی الیکشن مہم کو بھرپور انداز میں چلائیں گے اور اپنے تمام مریدین کو بھی چوہدری افضل ملہی کو کامیاب کرانے کا کہیں گے چوہدری افضل ملہی نے صاحبزادہ منصور الحق آوانی کی حمائت کا شکریہ ادا کرتے ہوئیے کہا کہ آپ کی دوست احباب اور مریدین سمیت میری حمائت پر میں آپ کا مشکور وممنون ہوں اور آپ سے کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی بھی اپیل کرتا ہوں انشااللہ میں کامیاب ہو کر حلقہ کی تمام سابقہ محرومیوں کا ازالہ کرونگا اور عوامی فلاح وبہبود و خدمت کی تاریخ رقم کی جائے گی اس موقع پر سا بق ناظم چوہدری ساجد نوازچوہدری علی حسن ، چوہدری ناصر جاوید ، چوہدری مدثر ،بھی موجود تھے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔
Next Post ملکی دولت باہر منتقل کرنے والے قومی مجرم ہیں ، ان کا کڑا احتساب کی جائے،چوہدری سفیان گجر

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.