yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی آنکھ میں مچھرپڑ جانے سے حادثہ دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Yesurdu April 17, 2016 1 min read
Share this:
Mchrpr speed
Mchrpr speed

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی آنکھ میں مچھرپڑ جانے سے حادثہ دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے تیسر ا زندگی اور موت کی کشمکش میں جس موٹر سائیکل سوار کی آنکھ میں مچھر گرا وہ محفوظ رہا لیکن وہ دوسرے موٹر سائیکل سوار سے ٹکر اگیا اور دو موقع پر جان بحق اور ایک زندگی اور موت کی کشمکش میں جنرل ہسپتال میں ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ پر کوٹلہ قاسم خاں کے قریب ایک حادثہ پیش آیا ۔ کہ لالہ موسیٰ سے جوڑا کی طرف ایک تیز رفتار موٹر سائیکل سوار جب کوٹلہ قاسم خاں موڑ کے قریب پہنچا تواس کی آنکھ میں اچانک مچھر کر پڑا آنکھیں بند ہوجانے سے تیز رفتار موٹر سائیکل سوار جوڑا سے لالہ موسیٰ جانے والی موٹر سائیکل 3سواروں سے ٹکر ا گئی جس کے نتیجہ میں مستر ی محمد اعظم ۔ اور انکا بیٹا مستری ناظم حسین ولد محمد اعظم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ، محمد عمران ولد محمد رفیق نزدریلوے پلی کوٹلہ قاسم خاں شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری ہسپتال پہنچایا گیا اس کے جبڑا فریکچر ہوا جس کا علاج جاری ہے ایک مچھر نے دو افراد کی جان لے لی اور ایک کو شدید زخمی کردیا یادرہے تینوں مستری جوڑا سے کام کرنے واپس آرہے ہیں ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سرکاری سکولوں میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے تمام دعوے کھوہ کھاتے
Next Post نوید ملک لاہور والے کی بیٹی کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں ،ڈاکٹر محمد عمر فاروق

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.