yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پاناما کا ہنگامہ، آصف زرداری کے بلانے پر رحمان ملک بھی لندن چلے گئے

Yesurdu April 16, 2016 1 min read
Share this:
Multitude of Panama,
Multitude of Panama,

رحمان ملک کی جانب سے انٹرپول کے سیکرٹری جنرل کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سب سے پہلے پاناما کے صدر کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے
اسلام آباد (یس اُردو) پاناما کا ہنگامہ، آصف زرداری کے بلانے پر رحمان ملک بھی لندن چلے گئے ، لندن روانگی سے قبل اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر انٹرپول کو تحقیقات کرنی چاہیے یہ معاملہ ٹھنڈا نہیں ہو گا ۔رحمان ملک کی جانب سے انٹرپول کے سیکرٹری جنرل کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سب سے پہلے پاناما کے صدر کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے ، بطور سیکرٹری پاناما لیکس کے ذمہ داروں کا تعین کرنا آپ کا فرض ہے، انٹر پول اعلی سطح کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کرے ۔ان کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر قانون سازی کی جائے ، خط میں کہا گیا ہے کہ پاناما لیکس کو پاناما لیکس ہی رکھیں ایسا نہ ہو یہ جمہوری یا معاشی لیکس بن جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ دھرنے اور توڑ پھوڑ کا حصہ نہیں بنیں گے ، جارحانہ سیاست کرنی ہے تو پھر سلطان راہی بن جائیں ۔ آصف زرداری کے لندن قیام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ بیماری کے باعث برطانیہ میں ہیں ۔وزیراعظم نواز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات سے متعلق رحمان ملک نے کہا کہ بلاول بھٹو واضح کر چکے ہیں ، آصف زرداری نواز شریف سے نہیں ملیں گے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گینگ وار اہم سیاسی شخصیات کی سرپرستی میں کام کرتی تھی: ملزم کا اعتراف
Next Post پمز ہسپتال مریضہ زیادتی ، ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.