yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

مذاق رات میں جوگی کا کردار ادا کرنے والے گجرات کے ہونہار سپوت چاند برال نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب کا دورہ

Yesurdu April 14, 2016 1 min read
Share this:
Gujarat's talented
Gujarat’s talented

گجرات(وقاص علی سے)معروف آرٹسٹ اور دنیا نیوز ٹی وی کے پروگرام مذاق رات میں جوگی کا کردار ادا کرنے والے گجرات کے ہونہار سپوت چاند برال نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب کا دورہ کیا دورہ کے دوران ان کے ہمراہ بابر بیگ مرزا بھی تھے گجرات پریس کلب پہنچنے پر پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ، گروپ لیڈر حاجی عثمان طیب، سینئر نائب صدر شاکر بیگ مرزا، نائب صدر رانا رضوان ، سیکرٹری اطلاعات وقاص علی سمیت دیگر نے انکا شاندار استقبال کیا اس موقع پر چاند برال کے اعزاز میں پریس کلب گجرات میں پرتکلف ٹی پارٹی کا اہتمام بھی کیا چاند برال نے اور مرزا بابر بیگ نے گجرات پریس کلب کے صدر انور شیخ اور انکی پوری کابینہ کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا صدر پریس کلب محمد انور شیخ نے کہاکہ آرٹسٹ ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں چاند برال کا تعلق گجرات شہر سے ہے اس نے بہت کم عمر میں بین الاقوامی سطح پر اپنے اور اپنے ملک وقوم کا نام روشن کیا ہے بالخصوص گجرات کے باسیوں کو چاند برال پر فخر ہے انور شیخ نے مزید کہاکہ ہم چاند برال کی مزید کامیابی کے لیے دعاگو ہیں اس موقع پر ممتاز آرٹسٹ چاند برال نے کہا کہ گجرات پریس کلب آکر بے حد خوشی محسوس کررہا ہوں گجرات پریس کلب کے عہدیداران اور دیگر ساتھیوں نے جو مجھے عزت دی ہے وہ کبھی بھی نہیں بھلا سکوں گا گجرات میر اپنا شہر ہے گجرات کے صحافی بہت جرات مند اور شہر ی بھی بہت دلیر ہیں ان کی دعاؤن سے آج مقام پر ہوں بڑی خوشی محسوس کررہا ہوں میں نے ہمیشہ اپنے شہر کے لوگوں کی بات کی ہے میں صحافیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ میرا سب کچھ پریس کلب اور گجرات کے شہریوں کے لیے حاضر ہے آخر میں چاند برال نے گجرات پریس کلب کے صدر اور گروپ لیڈر عثمان طیب کا شکریہ ادا کیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گجرات ریلوے روڈ کے ریڑھی بان بے روز گار ہوکر ٹی ایم اے گجرات کی بددعائیں دینے لگے
Next Post حاجی راجہ محمد انور کو منتخب ہونے پر مبارک باد

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.