yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

جھنگ روڈ پر بس اور ٹرالر میں تصادم ، 19 افراد جاں بحق

Yesurdu April 13, 2016 1 min read
Share this:
Clash of bus and trailer
Clash of bus and trailer

حادثے میں 15 افراد موقع پر زندگی کی بازی ہار گئے ، 4 نے الائیڈ ہسپتال میں جان دے دی ، زخمیوں کا ہسپتال میں علاج جاری
لاہور (یس اُردو) لاہور سے لیہ جانے والی بس جھنگ روڈ پر ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 19 افراد جاں بحق 15 زخمی ہوگئے ، باپ کے ساتھ گھر واپس جاتے ہوئے دسویں جماعت کےطالب علم کا یہ سفر آخرت ثابت ہوا ،منگل کی رات لاہور سے امیدوں کا جہان سجائے مسافر بس پر سوار ہو کر اپنی منزل کی طرف گامزن ہوئے لیکن بد قسمت بس کا جھنگ روڈ فیصل آباد پر ٹرالر کے ساتھ ہولناک تصادم ہوا جس سے 15 مسافر موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ریسکیو حکام نے 19 افراد کو الائیڈ ہسپتال منتقل کیا جن میں سے 4 زندگی کی بازی ہار گئے ، اور یوں 19 افراد کا یہ سفر آخری بن گیا ۔جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سے بیشتر افراد کا تعلق فتح پور ، لاہور اور فیصل آباد سے ہے ۔ لاہور میں رشتہ داروں کے گھر سے باپ کے ہمراہ واپس آنے والا 15 سالہ شیراز یعقوب بھی لقمہ اجل بن گیا ۔ باپ کہتا ہے کہ بیٹے کا جمعرات کو میڑک کا پریکٹیکل تھا کہ لیکن زندگی نے مہلت ہی نہیں دی ۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کیا جا رہا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔ بس اور ٹرالر کو قبضہ میں لے لیا گیا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post فیصل آباد: ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم ،15 افراد جاں بحق
Next Post را اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف کام کر رہی ہے :آرمی چیف

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.