yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب: 23 شعبوں میں ملازمت خواتین کیلئے ممنوع قرار

Yesurdu April 11, 2016 1 min read
Share this:
Saudi Arabia prohibits
Saudi Arabia prohibits

سلطان المطیری کے مطابق وزارت محنت نے خواتین کی جسمانی ہیئت کے پیش نظر خطرناک نوعیت کے کاموں یا مضر صنعتوں میں کام پر پابندی عائد کر دی ہے
ریاض(یس اُردو) سعودی عرب میں حکومت کی طرف سے 23 شعبوں میں خواتین کی ملازمت کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں وزارت محنت کے ایک اعلیٰ افسر سلطان المطیری کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے پیش نظر 23 شعبوں میں ملازمت ممنوع قرار دے دی ہیں ۔سلطان المطیری کے مطابق وزارت محنت نے خواتین کی جسمانی ہیئت کے پیش نظر خطرناک نوعیت کے کاموں یا مضر صنعتوں میں کام پر پابندی عائد کر دی ہے ۔سعودی حکومت نے خواتین کے جن شعبوں میں کام کو ممنوع قرار دیا ہے ان میں زیر زمین کام اور کان کنی، نکاسی آب اور پٹرولیم مصنوعات، کھدائی اور کنکریٹ ڈالنا، تعمیراتی کام، بلند مقامات پر مرمت اور رنگ و روغن کے کام، بھٹیوں میں کام، آتش گیر مادے کی صنعت میں کام، آکسیجن اور بجلی سمیت ہر قسم کی ویلڈنگ کا کام شامل ہے ۔علاوہ ازیں خواتین کو کھاد کے گوداموں ، شیشے کو پگھلانے والی صنعت اور بندر گاہوں پر وزن اٹھانے والے کام کرنے کی بھی اجازت نہیں ہو گی۔ اس کے علاوہ خواتین کو چمڑے کی صنعت سمیت جانوروں کی ہڈیوں سے کوئلہ تیار کرنے کی صنعت ، سیسے پر مشتمل راکھ کی ٹریٹمنٹ ، لیڈ مونو آکسائیڈ کی تیاری ، ورکشاپس کی صفائی اور مشینوں کی صفائی کرنے والی ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری
Next Post سردار عبدلحمید خان کو غیر مشروط رہا کیا جائے یعقوب خان کرپٹ اور لینڈ مافیا کا سرغنہ ھے:حافظ طارق محمود
Taimoor Lone

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.