yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

وزیراعظم وضاحتیں دینے کے بجائے حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن بنائیں: چانڈیو

Yesurdu April 9, 2016 1 min read
Share this:
 Chandio
Chandio

سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر وزیر اعظم کی پریشانی دیکھنے کے قابل ہے۔ وزیر اعظم وضاحتیں دینے کے بجائے سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہی میں کمیشن بنا کر تحقیقات کروائیں۔
کراچی: (یس اُردو) آرٹس کونسل میں مقامی صحافی کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس وزیر اعظم کے بچوں کا معاملہ تھا تو کمیشن کیوں بنایا۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ بھٹو نے ہماری فیکٹریاں چھینی یا نیشنلائزڈ کیں اگر یہ بھی کہہ دیتے کہ وہ فیکٹریاں ضیاءالحق نے دلوائی تو کتنا اچھا ہوتا۔ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاناما لیکس سے قبل اتنے پریشان کبھی نہیں ہوئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم حاضر ججوں سے فیصلے لیتے ہیں ایسے میں کمیشن کی سربراہی کے لئے سابق جج کی کیا حیثیت ہو گی۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاناما لیکس سے لا تعلقی کا اظہار بھی کر رہے ہیں اور اپنے افلاطون دانشوروں کے مشورے پر وضاحتیں بھی پیش کر رہے ہیں جس نے معاملے کو الجھا دیا ہے۔ وزیر اعظم تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے کر چیف جسٹس کے ذریعے سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کو کمیشن کا سربراہ بنا کر معاملے کی تحقیقات کرائیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ٹھمکا پارٹی والوں میں جرات ہے تو رائے ونڈ جا کر دکھائیں: سعد رفیق
Next Post سندھ پبلک سروس کمیشن بھی بدعنوانی کی گنگا میں بہہ گیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.