yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ، عامر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Yesurdu April 8, 2016 1 min read
Share this:
Aamir Khan
Aamir Khan

تفتیشی افسر نے مفرور ملزموں کے حوالے سے رپورٹ جمع کرا دی ، بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ اور خوف و ہراس پھیلانے کے الزامات ہیں
کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف دہشت گردوں کو پناہ دینے کے کیس کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی ۔ رئیس ماما ، شہزاد ملا ، عمران اعجاز نیازی اور نعیم ملا سمیت مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف دہشت گردوں کو پناہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ تفتیشی افسر نے مفرور ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی ۔ مفرور ملزموں میں رئیس ماما ، شہزاد ملا ، عمران اعجاز نیازی اور نعیم ملا شامل ہیں ۔ ان ملزموں پر بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ اور سہر میں خوف و ہراس پھیلانے کے الزامات ہیں۔ رینجرز کا دعویٰ ہے کہ 11 مارچ کو نائن زیروپر چھاپے کے دوان یہ ملزمان فرار ہوگئے تھے۔ عدالت نےعامرخان سے پوچھا کہ کیا آپ ملزموں کو نہیں جانتے عامر خان نے جواب دیا کہ نہیں میں کسی نہیں جانتا۔ تفتیشی افسر نے مفرور ملزموں کی عدم گرفتاری کے بارے میں کہا کہ ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ آپ کے پاس کتنے کیس ہیں۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ میرے پاس 90 کیسیز ہیں۔ عدالت نے برہمی کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ملزموں کے نام اور پتے تک نہیں معلوم، کیا تفتیش کی ہے۔ منہاج قاضی کہاں ہیں، کتنا عرصہ ہوا انہیں گرفتار کئے ہوئے۔ تفتیشی افسر کے پاس جواب نہین تھا۔ : عدالت نے مفرور ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post یوم تاسیس ، تحریک انصاف نے اسلام آباد جلسے کا مقام تبدیل کردیا
Next Post لاہور: عوام کیلئے فری وائی فائی سہولت کا جلد آغاز

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.