yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر کچرا پھینکنے کا کیس ، سماعت 21 اپریل تک ملتوی

Yesurdu April 8, 2016 1 min read
Share this:
The case of throwing
The case of throwing

کیس کے ملزم عالمگیر خان اور ان کے وکلا حاضر ، گواہ اے ایس آئی لیاقت تاخیر سے اور پراسیکیوٹر عدالت میں نہیں پہنچ سکے
کراچی (یس اُردو) کراچی کی عدالت نے وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر کچرا پھیکنے کے کیس کی سماعت سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث 21 اپریل تک ملتوی کردی گئی ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سائوتھ کی عدالت میں وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر کچرا پھینکنے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ کیس کے ملزم فکس اٹ کے عالمگیر خان اور ان کے وکلا سماعت میں موجود تھے ۔ گواہ اے ایس آئی لیاقت عدالت میں تاخیر سے پہنچے جبکہ پراسیکیوٹر نہیں پہنچے ۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعا کی کہ سماعت ملتوی کی جائے ۔ عالمگیر کے وکلا نے کہا کہ کیس پراپرٹی نہیں ہے سماعت ملتوی کی جائے ۔ عدالت نے پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی ۔ سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عالمگیر کا کہنا تھا کہ فکس اٹ مہم کا مقصد حکمرانوں کو خواب خرگوش سے جگانا تھا ۔ مجھے خوشی کہ میری مہم کے بعد شہر میں کے ایم سی کی گاڑیاں فعال نظر آرہی ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے اب تک ہیٹ سٹروک سے بچائو کے اقدامات نہیں کئے ۔ موسم کی بہتری اور شجر کاری کے لئے احتجاجی مہم چلائیں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
Next Post بچوں کی محبت جیت گئی ، انا پرست شوہر نے گھر بچانے کیلئے بیوی کے پائوں پکڑ لئے

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.