yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

وارڈ نمبر3کے ضمنی انتخاب، تحریک انصاف نے ایک بار پھر میدان مار لیا

Yesurdu April 8, 2016 1 min read
Share this:
Election of Ward No. 3
Election of Ward No. 3

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) وارڈ نمبر3کے ضمنی انتخاب، تحریک انصاف نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔ حکومتی پارٹی کو 16ووٹ سے شکست۔ وارڈ نمبر3کے کل 1572ووٹوں میں سے 874ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری سلطان احمد چھپر431ووٹ لیکرکامیاب ہو گئے جبکہ ن لیگ کے چوہدری راشد محمود نے 415ووٹ حاصل کئے۔ مردوں کے پولنگ بوتھ میں سے تحریک انصاف نے 241جبکہ ن لیگ نے 221ووٹ حاصل کئے ۔ خواتین کے بوتھ سے پی ٹی آئی نے 190اور ن لیگ نے194ووٹ حاصل کئے۔ نتائج کا اعلان ہوتے ہی چوہدری ناصر احمد چھپر کی قیادت میں گورنمنٹ ہائی سکول سے پی ٹی آئی کے جیالوں کی بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس میں پی ٹی آئی کے رہنما راجہ نعیم نواز، چوہدری اسفند اصغر، چوہدری ثاقب بشیر ، چوہدری فرخ مجید کے علاوہ کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کارکنان ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے مین بازار اور جی ٹی روڈ سے ہوتے ہوئے چھپر ہاؤس پہنچے۔ واضح رہے کہ مذکورہ سیٹ پی ٹی آئی ہی کے کونسلر عرفان احمد چھپر کی دہری شہریت کی وجہ سے نا اہلی کے باعث خالی ہوئی تھی اور گذشتہ الیکشن میں اس وارڈ میں 790ووٹ کاسٹ ہوئے تھے ۔ یعنی اس بار ووٹ کاسٹ ہونے کی شرح خلاف توقع بلدیاتی الیکشن کی نسبت زیادہ رہی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی نااہلی سے دودھ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی
Next Post پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد میاں نواز شریف کا وزیر اعظم کے عہدے سے چمٹے رہنا ڈھٹائی کی بدترین مثال ہے،چوہدری فرخ مجید

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.