گجرات(انور شیخ سے ) پنجاب حکومت نے ٹی ایم اے گجرات کے اووسیر مستنصر چیمہ کو ایس ڈی او ٹی ایم اے گجرات تعینات کر دیا ہے انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ،اس سے قبل بھی وہ ٹی ایم اے میں بطور ایس ڈی او کام کر چکے ہیں

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.