yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ضلع ننکانہ میں گندم خریداری مہم 15اپریل سے شروع ہوگی

Yesurdu April 5, 2016 1 min read
Share this:
Wheat procurement
Wheat procurement

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ضلع ننکانہ میں گندم خریداری مہم 15اپریل سے شروع ہوگی۔80ہزار میٹرک ٹن ٹارگٹ مقرر۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر امسال 9گندم خریداری مراکز بنائے گئے ہیں جبکہ 80ہزار میٹرک ٹن ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے۔ باردانے کی ترسیل میرٹ پر اور پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں نے کمیٹی روم میں گندم خریداری مہم کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ کے دوران کیا۔ڈی سی او نے مزید کہا کہ ننکانہ،شاہکوٹ،پنواں،سانگلہ ہل،واربرٹن سمیت کل 5مستقل جبکہ 4فلیگ عارضی سنٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔مارکیٹ کمیٹی کا عملہ ان سنٹرز پر زمینداروں کی سہولت کے لیے بیٹھنے کا اہتمام،پانی کا چھڑکاؤ،پینے کا صاف پانی،شامیانوں کی دستیابی،باتھ روم سمیت ڈیسک اور ٹیبل کا اہتمام کریں۔ڈی سی او نے مزید کہا کہ جن زمینداروں کے ذمہ آبیانہ یا سرکاری بقایا جات ہیں ان کو کسی صورت باردانہ ایشو نہ کیا جائے۔ باردانے کی ترسیل صاف شفاف اور میرٹ پر ہوگی۔سنٹرپر موجود کسی بھی فرد کو فیور دینے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔گندم خریداری مہم کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین،تینوں تحصیلو ں کے اسسٹنٹ کمشنرز،ٹی ایم اوز کے علاوہ گندم خریداری مراکز کے انچارج حضرات سمیت محکمہ ریونیو کے متعلقہ افسران نے شرکت کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گورنمنٹ پرائمری سکول بڑا گھر کے طالب علم فیض رسول نے تحصیل ننکانہ صاحب میں پہلی پوزیشن حاصل کی
Next Post خستہ پرانی خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اہم میٹنگ

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.