yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے تک آپریشن جاری رہے گا: آرمی چیف

Yesurdu March 23, 2016 1 min read
Share this:
: Army Chief
: Army Chief

آرمی چیفا جنرل راحیل شریف کا شوال میں ضرب عضب کی آخری مرحلے پر اطمینان کا اظہار۔ کہتے ہیں دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے تک آپریشن جاری رہے گا۔
راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پورا دن جوانوں اور قبائلی عمائدین کے درمیان گزارا۔ آرمی چیف کو جاری آپریشن ضرب عضب، نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی اور متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف کو بتایا گیا کہ آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے میں شمالی وزیرستان کے دوردراز علاقوں کو کلیئر کرایا جا رہا ہے اور اب تک ساڑھے چھ سو مربع کلومیٹر علاقہ کلیئر کرایا جا چکا ہے۔ آرمی چیف نے شوال میں جاری آپریشن کے آخری مرحلے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پورے ملک سے دہشت گردی، انتہا پسندی اور دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم ہونے تک آپریشن جاری رہے گا۔ آرمی چیف نے سخت موسم اور مشکل گزار گھاٹیوں کے باوجود آپریشن میں حصہ لینے پر پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کے حوصلے کی تعریف کی اور شہری علاقوں میں دہشتگردوں کے سلیپنگ سیل ختم کرنے پر انٹیلی جنس ایجنسیز کی کامیابیوں کو بھی سراہا۔ قبائلی عمائدین نے علاقے کی سیکیورٹی صورتحال میں بہتری پر خوشی کا اظہار کیا۔آرمی چیف نے قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی اور بحالی کا عمل مکمل ہونے تک پاک فوج علاقے سے واپس نہیں جائے گی۔ قبائلی عمائدین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک فوج کی مدد سے وہ دہشت گردوں کو اپنے علاقوں میں دوبارہ گھسنے نہیں دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی عمائدین نے آرمی چیف سے علاقے میں معیاری تعلیمی اداروں کے قیام کی درخواست کی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میران شاہ میں یونس خان اسپورٹس کمپلیکس کی بنیاد بھی رکھی جسے پاک فوج کے انجینئر مکمل کریں گے۔ اس موقع پر ٹیسٹ کرکٹر یونس خان بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔ آرمی چیف نے زیر تعمیر میران شاہ بازار کا بھی دورہ کیا اور پاک فوج کے انجینئرز کے کام کی تعریف کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چودھری نثار ن لیگ کے نہیں، مشرف کے ترجمان ہیں: خورشید شاہ
Next Post عدالت نے سعید بھرم کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.