yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ڈینگیکا علاج کرنے والی ویکسین دریافت کرنے کا دعویٰ

Yesurdu March 22, 2016 1 min read
Share this:
Dyngyka claim
Dyngyka claim

واشنگٹن………..ڈینگی کا مکمل علاج کرنے والی سوفیصد موثر ویکسین متعارف کروا دی گئی۔ یہ کامیاب ویکسین امریکا کی جان ہوپکنز یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار کی ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ مچھروں سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے بچاؤ کا ایک حیرت انگیز ہتھیار ہے۔
اس ویکسین کو ٹی وی زیرو زیرو تھری کا نام دیا گیا ہے اور اس کے استعمال سے پہنچنے والے فوائد کو 16مارچ کے ایک طبی جریدے میں بھی شائع کیا گیا ہے۔ تجربے کیلئے بیس افراد کو یہ ویکسین دی گئی اور دوسرے گروہ کو کوئی اور دوا دی گئی ۔ چھ ماہ بعد ان دونوں گروہوں کو ڈینگی کی ایک قسم کی وائرس سے انفیکٹ کیا گیا جو سنگین مرض کا موجب نہیں بنتا ۔تاہم حیرت انگیز طورپر ڈینگی کی یہ ویکسین لینے والا کوئی بھی فرد بیمار نہیں ہوا،جب کہ دوسرے گروہ کے تمام افراد ڈینگی کا شکارہوئے۔ یعنی یہ ویکسین سوفیصد موثر ہے اور اس سے کروڑوں افراد کو نئی زندگی دی جاسکے گی۔ واضح رہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر سال چار کروڑ افراد اس وائرس کا شکار ہوتے ہیں۔ تاہم ابھی اس ڈینگی ویکسین کی آزمائش چھوٹے پیمانے پر کی گئی اور دوسرے مرحلے میں کامیابی کے بعد آخری ٹرائل ہوگا جس کے بعد اسے مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔ یہ ویکسین مکمل طورپر ڈینگی وائرس جیسے موذی مرض سے چھٹکارہ دلانے میں کامیاب ہوتی ہے یا نہیں اس بارے میں ابھی سے ہی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post صوابی میں 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
Next Post پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی اورخطرات کا سامناہے، سکندر میندھرو

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.