yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کا اجلاس ،صدارت نعیم اشرف چوہدری نے کی

Yesurdu March 22, 2016 1 min read
Share this:
Naeem Ashraf Chaudhry
Naeem Ashraf Chaudhry

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کا اجلاس مرکزی دفترنیازی ہسپتال لالہ موسیٰ میں منعقدہوا،صدارت نعیم اشرف چوہدری نے کی،اجلاس میں 26مارچ تا 29مارچ محمدی فری آئی کیمپ کے حوالہ سے انتظامات کا جائزہ لیاگیا،اجلاس میں سو ل ہسپتال میں گراؤنڈکی صفائی،مریضوں کیلئے واش روم کا انتظام،بینرز،پمفلٹ وغیرہ لگانے کے حوالہ سے پوری جائزہ رپورٹ پیش کی گئی،اجلاس میں بتایاگیاکہ 26مارچ کو نیازی کلینک میں مریضوں کا چیک اپ ہوگا،جبکہ 27تا29مارچ سول ہسپتال لالہ موسیٰ میں مریضوں کا چیک اپ اور آپریشن ہونگے،محمدی فری آئی کیمپ میں آنے والے مریضوں کو صبح کا ناشتہ،دوپہراورشام کا کھانافری دیاجائے گا،جبکہ کیمپ کی سیکورٹی کیلئے ڈی ایس پی لالہ موسیٰ کو بھی درخواست دے دی گئی ہے ،اجلاس میں ڈاکٹرظفرامین نیازی،چوہدری نصراقبال سکھ چین ،چوہدری زبیرانورایڈووکیٹ،حاجی ارشدالنور،صوفی محمداکرم،مہرمحمدرشید،چوہدری محمداشرف اکھڑی،ڈاکٹرتنویرحسین،ڈاکٹرمحمداشرف سیالوی،حافظ حمید،مرزاریاست علی،ڈاکٹرشیخ ارشد،حاجی محمدشریف،علی عمران بٹ،خالدجاوید،عبدالرزاق،بلال اختر،اکرم انصاری،محمدسلیم،غلام صطفی،مہرخالد،محمدشفیق بٹ،طالب حسین،خادم حسین بٹ،ڈاکٹرنعیم اقبال،ڈاکٹرساجدمحمود،ٖڈاکٹرمحمداکرم،ذیشان منہاس،مہرمحمداعجاز،راجہ افتخار،قاضی جاوید،دانیال افضل،شیخ انعام الحق،کامران بٹ،ڈاکٹردلاورکرنانہ،محمدشبیر،سیداحسان علی شاہ نمایاں تھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ضلع گجرات میں ہونے والی کرپشن کو بے نقاب کرکے کیس نیب کو پہنچائیں گے، ڈاکٹرطارق سلیم
Next Post لالہ موسیٰ میں سٹریٹ لائٹس بجھ گئیں ،گلیوں ،بازاروں میں اندھیرے کا راج

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.