yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا،اعداد و شمار کس کے حق میں ؟

Yesurdu March 19, 2016 1 min read
Share this:
India face
India face

کراچی ……ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے، پاکستانی شاہین ایشیا کپ میں شکست کا بدلہ لے پائے گے یانہیں ، اعداد و شمار کس کے حق میں ہیں ؟۔ورلڈ کپ کا مہا مقابلہ، فائنل سے پہلے فائنل،یعنی پاک بھارت ٹاکرا۔دونوں ٹیمیں جب ایڈین گارڈن کے اس میدان میں اتریں گی تو پاکستان ایشیا کپ میں شکست کا بدلہ لینے کی کوشش کریگا جبکہ بھارتی سورما اپنی جیت کا دفاع کرینگے۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے مقابلوں کو دیکھا جائے تو پاکستان اب تک بھارت سے فتح حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے ۔ 2007 سے 2014 تک 4 مرتبہ پاک بھارت ٹاکرا ہوا اور ہر بار جیت بھارت کے حصے میں آئی، اس میں ایک میچ ٹائی ہوا تھا جس کا فیصلہ بال آوٹ کے زریعے بھارت کے حق میں ہوا ۔پاکستان کی طرف سے جو بلے باز بھارت کے لئے ڈراونا خواب بنا وہ محمد حفیظ تھے، جنھوں نے6 میچوں میں 25اعشاریہ16 کی اوسط سے 151 رنز بنائے، اس کے علاوہ ان کا بھارت کیخلاف 67 رنز کا سب سے زیادہ انفرادی اسکور بھی ہے۔بھارت کی طرف سے ویرات کوہلی ہر بار پاکستان کے تگڑے پیس اٹیک کا مقابلہ کرتے نظر آئےاور ان کے بلے نے 78 رنز کا پاکستان کیخلاف سب سے زیادہ انفرادی اسکورجڑا جبکہ 5 میچز میں 66اعشاریہ33 کی اوسط سے 199 رنز بھی بنائے۔پاکستان اور بھارت کے موجودہ اسکواڈ میں بالرز کی کاکردگی کو دیکھا جائے تو پاکستان کے محمد عامر نے بھارت کیخلاف بہترین بالنگ کی اور 18 رنز کے عوض 3اہم وکٹیں لیں۔جبکہ بھارت کی طرف سے ہردک پانڈیا نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو مشکلات میں ڈالا اور ڈھاکا میں ہی 8 رنز کے عوض 3 بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی ،محمد عامر اور ہردک پانڈیا دونوں پہلی بار ورلڈ کپ میں ایک دوسرے کی ٹیموں کیخلاف کارکردگی دکھاتے نظر آئینگے ۔اب اس ماہا مقابلے میں کیا پاکستان بھارتی بیٹنگ لائن کو اپنے تگڑے پیس اٹیک سے تباہ کرپائے گا یا نہیں یہ تو 19 تاریخ کو یا آج پتہ چل جائے گا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اینگری برڈز کا خصوصی پریمئر
Next Post ویمنز ورلڈٹی 20: انڈیا کا پاکستان کو 97رنز کا ہدف

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.