yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، تحریک وحدت اسلامی

F A Farooqi March 18, 2016 1 min read
Srinagar
Share this:
Srinagar
Srinagar

سرینگر (یس ڈیسک) تحریک وحدت اسلامی جموں و کشمیر کے جنر ل سکریٹری محمد یوسف ندیم نے کہا کہ بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، جے این یو واقعہ کے بعد سے خاص طور سے کشمیری طلبہ و طالبات کو بڑے پیمانے پر ہراساں کیا جا رہا ہے، آریس ایس کی ہدایات پر بھارتی حکومت نے دہلی، یوپی، کولکتہ اور راجستھان کے ساتھ ساتھ دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں کشمیری طلاب کے خلاف ظلم و بربریت پر منبی مہم چھیڑی ہوئی ہے۔

کشمیری طلاب کا ڈاٹا جمع کیا جا رہا ہے جس کا مقصد انکے مستقبل کو تاریک تر کرنا ہے، تحریک وحدت اسلامی کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ بھارت میں کوئی کشمیری طالب علم محفوظ ہے نہ تاجر، حکومت، حکومتی کارندے اور پولیس اپنے پورے وجود کیساتھ کشمیریوں کے خلاف برسر پیکار ہے۔

ایسے میں ریاست جموں و کشمیر کی یونیورسٹیز اور کالجز اور دیگر علمی مراکز کے طلاب کو بیرون ریاست طلاب کی حمایت میں پرامن صدائے احتجاج بلند کرنی چاہیے۔

انہوں نے کشمیری طلاب کی ہراسانی کو فوری طور بند کرنے کی مانگ کی اور کہا کہ ہم بیرون ریاست کشمیری طلاب کے شانہ بہ شانہ ہیں اور اگر انہیں کوئی گزند پہنچائی گئی تو اسکے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔

تحریک وحدت اسلامی نے ریاست جموں و کشمیر کے نام نہاد حکمرانوں کی ان طلاب کو ہراساں اور پریشان کئے جانے پر انکی مکمل خاموشی کو مجرمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکمران کشمیری طلاب پر روا رکھے جارہے مظالم میں برابر کے شریک ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Pen-Writing
Previous Post تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے
Next Post فیس بک اور ہم
Facebook

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.