yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی تحقیقات

Yesurdu March 18, 2016 1 min read
Share this:
Bus workers
Bus workers

پشاور……پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مسافروں کے کوائف اکٹھے کیے جارہے ہیں جبکہ پولیس نے ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی سیکیورٹی کے لئے ایس او پی جاری کیا ہے۔
پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی تحقیقات پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کی مشترکہ ٹیم کررہی ہے۔ زخمیوں اور عینی شاہدین کے بیانات قلم بند کیے جارہے ہیں۔زخمی بس ڈرائیور فرید گل نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ دھماکے کے بعد بس چلتی رہی جسے اُس نے غربی تھانے کے پاس روکا، ڈرائیور کے مطابق اس نے کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب کچھ مسافر اتارے تھے، بس میں زیادہ تر وہ افراد سوار تھےجو روزانہ آتے جاتے ہیں۔تفتیشی ٹیم مسافروں کے کوائف جمع کررہی ہے۔ معاونت کیلئے مالاکنڈ انتظامیہ سے بھی رابطہ کیا گیاہے۔ درگئی میں اس پیٹرول پمپ کے ملازمین اور قریبی آبادی کےلوگوں کے بیانات بھی قلم بند کئےگئے جہاں سے بس روانہ ہوئی تھی۔ دوسری جانب بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں اعلیٰ معیار کا بارودی مواد استعمال ہوا۔ اسی طرح کے ٹائم بم جون 2012 اور ستمبر 2013 کو چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بسوں میں دھماکوں کے لیے بھی استعمال کیے گئے تھے۔ بس دھماکے کے بعد پولیس نے ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی سیکیورٹی کے لئے ایس او پی جاری کیا ہے، جس کے تحت بس میں سواریوں کو بٹھانے سے قبل ان کی جامہ تلاشی اور ویڈیو بنانا لازمی قرار دیا گیا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ٹھٹھہ:گھگھرپھاٹک کےقریب کوچ، وین میں تصادم4افرادجاں بحق
Next Post بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد 85 لاکھ ہے،وزرات خارجہ

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.