yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی کو کسی کی نظر لگ گئی ہے، مصطفیٰ کمال

Yesurdu March 18, 2016March 18, 2016 1 min read
Share this:
 Mustafa Kemal
Mustafa Kemal

کراچی ……کراچی کو کسی کی نظر لگ گئی، چند دھائیوں پہلے یہاں عظیم اور نامور شخصیات پیدا ہوتی تھیں، اب را کے ایجنٹ پکڑے جاتے ہیں،اس شہر کو پھر سے امن، محبت اور ترقی کا گہوارہ بنائیں گے۔
ایم کیو ایم کو خیرباد کہنے والے مصطفیٰ کمال کی ایک اور پریس کانفرنس کے دوران انیس قائم خانی کا کہناتھا کہ پیر کوکچھ اور دوست ان کے قافلے میں شامل ہونے والے ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ سے علیحدگی اختیار کرنے والا قافلہ مصطفیٰ کمال کی قیادت میں ڈیفنس اسٹیڈیم پہنچا،سابق سٹی ناظم نے قومی پرچم لہراتے ہوئے کہا،سڑکوں اور پارکوں کی مرمت بعد کی بات ہے،وہ پہلے اُن بچوں کو بچائیں گے جن پر را کا ایجنٹ ہونے کا لیبل لگ گیا ہے۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کبھی پاکستان کیلئے اچھے ذہن پیدا کیا کرتا تھا مگر یہ سلسلہ کئی دھائیوں سے ختم ہوچکا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کے اختتام پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح بھی کیا،اس موقع پر آتشبازی بھی کی گئی۔انیس قائم خانی نے اس موقع پسے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ پیر کو اہم پریس کانفرنس ہوگی اور مزید کئی دوست ان کے قافلے میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور: نشاط کالونی میں گولی لگنے سے جاں بحق لڑکے کا ملزم پکڑا گیا
Next Post ٹھٹھہ:گھگھرپھاٹک کےقریب کوچ، وین میں تصادم4افرادجاں بحق

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.