yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ورلڈ ٹی 20،ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو ہرادیا،گیل کے نئے ریکارڈ

Yesurdu March 17, 2016 1 min read
Share this:
 Gayle new record
Gayle new record

ممبئی……ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈکوچھ وکٹ سے ہرادیا،کرس گیل سو رن بنا کرمین آف دی میچ قرارپائے،کرس گیل ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے جبکہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں گیارہ چھکے لگا کر ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا اپنا ہی رکارڈ بھی توڑ دیا ۔
ممبئی میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،جیسن روئے 15 اور ایلکس ہیلز 28 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، جو روٹ نے 48 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی،جوز بٹلر نے 30 رنز بنائے،کپتان مورگن 27 رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے جس کی بدولت انگلینڈ مقررہ اوورز میں چھ وکٹ پر 182 رنز بنانے میں کامیاب ہوا۔جواب میں ویسٹ انڈین اوپنر جونسن چارلز صفر پر آئوٹ ہوگئے،مارلن سیموئیول اور کرس گیل کے درمیان 55 رنز کی شراکت بنی،سیموئیول 37 رنز بناکر آئوٹ ہوئے تو کرس گیل شو شروع ہوا۔کرس گیل 11 چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 100 رنز بناکر ناقابل شکست رہے،وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں دو بار سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں،ساتھ ہی سب سے زیادہ چھکوں کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر کیا۔ویسٹ انڈیز نے ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post فرانسیسی پولیس کادہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ
Next Post ویمنز ورلڈ ٹی 20:پاکستان کو ویسٹ انڈیزسےشکست،جویریہ خان زخمی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.