yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ غلط تھا،انتخاب عالم

Yesurdu March 14, 2016 1 min read
Share this:
Decided to bat first
Decided to bat first

لاہور,…پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے کو غلط قرار دیا ہے ، چیف سلیکٹر ہارون رشید نے اعتراف کیا ہے کہ اوپنر خرم منظور کی سلیکشن سلیکٹرز کی غلطی تھی۔
انتخاب عالم اور ہارون رشید کی رپورٹ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش کی گئیں ۔ ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخاب عالم نے رپورٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے شاہد آفریدی کے فیصلے پر سوال اٹھایا ہے ۔ انتخاب عالم نے پلیئنگ الیون کے انتخاب پر تحفظات ظاہر کئے ہیں۔ انہوں نے اوپنر خرم منظور کی سلیکشن پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ہارون رشید نے رپورٹ میں خرم منظور کی سلیکشن کو غلطی قرار دیا ہے۔انہوں نے میڈیا کی جانب سے تنقید پر بھی میڈیا کو معاملات کو اچھالنے کاذمہ دار قرار دیا ۔ انہوں نے تحریر کیا ہے کہ ٹیم کے انتخاب میں شاہد آفریدی اور وقار یونس کی مشاورت شامل ہوتی ہے ۔ انہوں نے بعض کھلاڑیوں کے زخمی ہونے اور بیٹنگ لائن خاص طور پر اوپنرز کی ناکامی کو بھی شکست کی ایک بڑی وجہ قرار دیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بنگلادیش نے عمان کوہرادیا،16مارچ کوپاکستان سے مقابلہ ہوگا
Next Post وارم اپ میچ:پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 158رنز کا ہدف

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.