yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

حقیقی جمہوریت کے فروغ اورسیاسی استحکام کیلئے وطن عزیز میں کرپشن ختم کرنابہت ضروری ہے،چوہدری عرفان احمد صفی

Yesurdu March 12, 2016 1 min read
Share this:
 Irfan Ahmad Safi
Irfan Ahmad Safi

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)حقیقی جمہوریت کے فروغ اورسیاسی استحکام کیلئے وطن عزیز میں کرپشن ختم کرنابہت ضروری ہے چونکہ انتخابی عمل میں بے قاعدگیاں جیتنے والی پارٹی کے مینڈیٹ کو مشکوک بنادیتی ہیں اور الیکشن کے بعد انتخابات عدالتوں میں چیلنج ہوجاتے ہیں جس سے عدالتیں مصروف ہوجاتی ہیں فریقین کا وقت اور پیسہ ضائع ہوتا ہے اور عوام کو کچھ نہیں ملتا۔ ان خیالا ت کااظہار امیر جماعت اسلامی زون 112چوہدری عرفان احمد صفی نے صحافیوں سے ایک خصوصی گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ کرپشن کے باعث ریاستی اداروں کی ساکھ تباہ ہوچکی ہے نہ لوگوں کو پولیس پر اعتماد ہے اور نہ ہی عدالتوں پر ۔ چونکہ اول تومقدمہ بازی عام آدمی کے بس کی بات ہی نہیں ہے یہ کھلاراز ہے کہ پیسہ سب کچھ ہے ۔قانون ساز ادارے جتنی بھی اچھی قانون سازی کر لیں جب اس کے نفاذ کامرحلہ آتا ہے تو کرپشن خیر کی امیدوں پر پانی پھیر دیتی ہے۔چوہدری عرفان صفی نے کہا کہ پاکستان میں اعلیٰ سطح پر کرپشن ملک کیلئے بہت خطرناک ہے چونکہ پاکستان ایک کھلی مارکیٹ ہے اور بین الاقوامی مافیا کرپشن سے فائدہ اٹھاتاہے کمیشن مافیا نے انہیں سب کچھ کرنے کی اجازت دے دیتااور بہت سی ملٹی کمپنیاں بے جا طور اٹھارہ کروڑ عوام کولوٹنے میں مصروف ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ سیاسی کرپشن سب سے زیادہ خطرناک ہے اور بدقسمتی سے پاکستان میں مقتدر سیاسی پارٹیاں کرپشن کے خاتمہ کی بجائے اس سے فائدہ اٹھاتی ہیں اس کاواضح ثبوت اہم اداروں کے سربراہان نیب چیئرمین، الیکشن کمشنرز اور انتظامی افسران وغیرہ کی تقرریوں کے موقع پر سیاسی پارٹیاں دست و گریبان ہوتی ہیں۔ چوہدری عرفان صفی نے کہاکہ چونکہ کرپشن پاکستان کا سنگین ترین مسئلہ بن گیاہے جس کے خاتمہ کیلئے حکمران سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کر رہے اس لئے جماعت اسلامی پاکستان اس حوالے عوام کو آگاہی اور بیداری کی مہم کاآغاز کردیاہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post موسلادھاربارشوں نے ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی کا بھانڈاپھوڑدیا
Next Post لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ پربننے والے یوٹرن سابق وفاقی وزیرقمرزمان کائرہ کی کاوشوں سے بن رہے ہیں،شیخ خالدمحمود

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.