yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

خاتون خانہ

Yes 1 Webmaster March 12, 2016 1 min read
Woman
Share this:
Woman
Woman

تحریر: ثوبیہ اجمل
اس حقیقت سے تو سب ہی آشنا ہی کے گھر کس نظام مرد ور عورت یعنی میں ور بیوی مل کر چلتے ہن ، مرد ملازمت کرتے ہن گھر کے اخراجات کے لئے ور عورتیں گھر کا کاموں کی زمادری اٹھاتی ہیں ،جن میں گھر کے تمام کم ور بچوں کو سنبھالنے کی ذمداریاں . ہمارے ہاں اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کہ مرد جب بھی اپنے آفس یا جہاں بھی وہ کام کرتے ہیں وہاں سے واپس آتے ہیں تو اپنے ہو چھوٹے سے چھوٹے کام کے لیے بیوی کو ہی آواز دیتے ہیں.اور ہر چیز ان کو بیٹهے بٹھائے چاہیے ہوتی ہے.

وہ اس بات کو بھی فراموش کو دیتے ہیں کہ بیوی بھی صبح سے کاموں میں مصروف ہے لیکن وہ خود آٹھ کر پانی بھی پینے کے روادار نہیں ہوتے حالانکہ ہمارے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنے تمام کام اپنے ہاتھوں سے کرنا پسند فرماتے تهے.ہمیں بھی مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ہم نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی عادت کو اپنانے کی کوشش کریں اور دیکھا جائے تو خود کام کرنے میں زیادہ آسانی ہے.

ہم بچوں کو بھی تلقین کرتے ہیں کہ اپنا کام خود کریں لیکن خود ان کے سامنے مثال نہیں بنتے اور بچے بھی بڑوں کے دیکھا دیکھی اپنے تمام کام اپنی ماں سے کروانے کے عادی ہو جاتے ہیں. اس طرح دیکھا جائے تو عورت پر کام کا بوجھ کتنا زیادہ ہو جاتا ہے.
اس عادت میں مرد کی سوچ یہ نظر آتی ہے کے وہ خود کو عورت سے برتر سمجھتا ہے.حالانں کے مرد عورت سے جسمانی طاقت زیدہ ہوتی ہے. اگر وہ اپنا تھوڑا بہت کم خود کر لینے اور بیوی کے ساتھ گھر کے کاموں میں ہاتھ بتا دینے تو اس گھر کا ماحول بھی بہت خوشگوار ہو سکتا ہے.اور اگر مرد صرف بیٹھ کر حکم ہی چلاتا رہے گا تو بیوی ذہنی طور پر بھی تھکن کا شکار ہو گی اور جسمانی طور پر بھی.کم تو وہ کرٹ دے گی لیکن یہ بھی سوچنا چے کے وہ بھی ایک انسان ہے کوئی مشین تو نہیں.

Husband's Responsibility
Husband’s Responsibility

معاشی حلالات کی وجہ سے کبھی عورت کو ملاذمت بھی کرنا پڑتی ہے۔ اور گھر سے باہر نکلنا پڑتا ہے۔ ہس طرح عورت پر ذمہ داریوں کا بوجھ اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ یہاں جابسے آی تو کچن میں چلی گئی۔وہان کے کام نمٹاۓ تو بچوں اور شوہر کا خیال رکھا۔اس طرح رات گۓ تک اسے کام کرنا ‍پڑتا ہے۔مگر میاں کو ہر چیز ٹائم پر چاہیے ہوتی ہے۔ایسے میں شوہر کی ذمہ داری ہے کہوہ بیوی کا خیال رکھے اور اگر ہو سکے توبیوی کا ہاتھ بٹاۓ

گھر کے تمام افراد کو چاہیے کے وو اپنا کم خود کرنے کی ادیت کو اپنائیں .تا کےگھر کا ما حول خشگوا ر رہے. اس طرح ایک دوسرے کا احساس کرنے سے محبت بھی بڑھ جائے گی.ایک دوسرے کا چوٹی چوٹی بتاؤں میں خیال رکھنا سیکھئے تا کے گھر جنت بن سکے .

تحریر: ثوبیہ اجمل

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Parking
Previous Post لاہور پارکنگ کمپنی کس لئے؟
Next Post سوال یہ ہے
Question Education

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.