yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ورلڈٹی20کےبعدکپتانی چھوڑدوں گی،ثنامیر

Yesurdu March 12, 2016 1 min read
Share this:
 snamyr
snamyr

لاہور……سیکیورٹی کی یقین دہانی ملتےہی شاہینوں اورشیرنیوں نے بھارت کارخ کرلیا ہے۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنامیرکہتی ہیں کہ ورلڈ ٹی 20کے بعد کپتانی چھوڑدوں گی۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئےقائداعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ روانہ ہوگئی ہے۔پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کا بھی 19 مارچ کو ٹاکرا ہو گا۔پچھلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت کو شکست دی تھی، ٹیم یو اے ای کےراستے بھارت کے شہر چنائی جائے گی۔کوچ محتشم رشیدکاکہناہےکہ ٹیم نے ورلڈ ٹی 20 کیلئے بھرپور تیاری کی ہے تاہم ٹیم بھارت میں پریکٹس میچ نہیں کھیل پائے گی۔کوچ کاکہناہےکہ بھارت کے خلاف میچ اہم ہوتا ہے چاہےمردوں کا ہو ہا ویمن ٹیم کا۔کپتان ثنامیر کاکہناہےکہ کوشش ہوگی کہ ایونٹ میں اچھاپرفارم کریں، ہرمیچ کوجیتنےکےلیےکھیلیں گے اور کوشش ہوگی کہ ایسی کرکٹ کھلیں جس سےملک کی عزت بڑھے۔ثنامیر کاکہناہےکہ اگلےراؤنڈمیں پہنچنے کیلئےبھارت اور ویسٹ انڈیز کو ہرانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ان کا ارادہ ہے کہ ورلڈ ٹی20کے بعد کپتانی چھوڑ دیں گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post میرے اور آفریدی کے پاس خود کو منوانے کا آخری موقع ہے، وقاریونس
Next Post عامر خان کے بیان میں کچھ غلط نہیں تھا،کرینہ کپور

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.