yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سپریم کورٹ کا کراچی میں تمام خطرناک بل بورڈ ہٹانے کا حکم

Yesurdu March 11, 2016 1 min read
Share this:
Supreme Court orders
Supreme Court orders

کراچی….سپریم کورٹ نے کراچی میں لگائے گئے تمام ایسے بل بورڈز ہٹانے کا حکم دیا ہے جن سے انسانی زندگی کو خطرہ لاحق ہو۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ متعلقہ حکام تمام بل بورڈ ایک ماہ میں ہٹاکررپورٹ پیش کریں۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بل بورڈز ہٹانے سے متعلق معاملے کی سماعت جسٹس امیرہانی مسلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کی ۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ فٹ پاتھوں،گرین بیلٹ،سڑکوں ،اوور ہیڈ برج پر لگےتمام بل بورڈز غیرقانونی ہیں۔جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس میں کہا کہ تیز ہوا چلنے پر یہ بورڈ انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ کے ایم سی نے رپورٹ دی کہ غیرقانونی بل بورڈز ہٹادیئے ہیں جس پر عدالت کا کہنا تھا کہ کے ایم سی والے سمجھتے ہیں کہ ججز نارتھ ناظم آباد،گلشن اقبال اور گلستان جوہر نہیں جاتے ۔جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ یہ نہ سمجھیں کہ کراچی میں پاکستان کا قانون نہیں چل سکتا،سپریم کورٹ کو قانون پر عمل درآمد کرانا آتاہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی روشن شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ شہر میں 20سے زائد ادارے ہیں جو بل بورڈ لگانے کی اجازت دیتے ہیں۔چیف ایگزیکٹو کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کی عدم موجودگی پر سپریم کورٹ نے شدید اظہار برہمی کیا۔ جسٹس خلجی عارف نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آرمڈ فورسز کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اس طرح کی سرگرمیوں کا حصہ بنیں ،ان اداروں کو بل بورڈ اور کمرشل کی کیا ضرورت ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر چیف ایگزیکٹو کلفٹن،کورنگی،منوڑا ،ملیراور فیصل کنٹونمنٹ بورڈ ز کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کے ایم سی،ڈی ایم سیز،سول ایوی ایشن ،اسٹیشن کمانڈر،کمانڈر کراچی نیوی سمیت دیگر اداروں کو بھی نوٹسز جاری کردیے گئے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آج کا پاکستان 2013 کے مقابلے میں زیادہ مستحکم ہے، شہبازشریف
Next Post ہمارے پاس ناکامی کا آپشن نہیں،مصطفیٰ کمال

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.