yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سالانہ فری آئی کیمپ 26مارچ کو نیازی ہسپتال جی ٹی روڈنزدسبزی منڈی لالہ موسیٰ میں شروع ہوگا

Yesurdu March 8, 2016 1 min read
Share this:
Lala Musa March 26
Lala Musa March 26

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے صدرنعیم اشرف چوہدری نے صحافیوں کو بتایاکہ محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام بائیسواں سالانہ فری آئی کیمپ 26مارچ کو نیازی ہسپتال جی ٹی روڈنزدسبزی منڈی لالہ موسیٰ میں شروع ہوگا،جہاں مریضوں کا چیک اپ کرکے ان کو آپریشن کیلئے منتخب کیاجائے گا،جبکہ 27مارچ تا29مارچ سول ہسپتال کیمپنگ گراؤنڈلالہ موسیٰ میں چیک اپ بھی جاری رہے گا اور آپریشن بھی وہیں ہونگے،فری آئی کیمپ میں مریضوں کے جدیدمشینری سے سفیدموتیا،کالاموتیاوغیرہ کے آپریشن ہونگے ،مریضوں کو ادویات ،عینکوں کے علاوہ صبح کا ناشتا،دوپہر،شام کاکھانابھی فری دیاجائے گا،محمدی فری آئی کیمپ کی اختتامی تقریب 31مارچ کو منعقدہوگی،جس میں علاقہ کی ممتازسماجی،سیاسی،کاروباری شخصیات شرکت کریں گی،محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے ذمہ داران نے مخیرحضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ فری آئی کیمپ کیلئے محمدی ویلفیئرسوسائٹی سے بھرپورمالی تعاون فرمائیں،یادرہے کہ محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ ضلع گجرات کی ایک ناموراین جی او ہے جو گزشتہ 23سالوں سے انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے ، نہوں نے بتایاکہ سرپرست اعلیٰ ڈاکٹرظفرامین ،جنرل سیکرٹری حاجی ارشدمحمود،نیازی،چیئرمین سپریم کونسل مہرمحمدرشیدکی قیادت میں محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ ہرسال لالہ موسیٰ کے شہریوں اور مخیرشخصیات کے تعاون سے پانچ سوسے زائدافرادکو بینائی کے تحفے دے رہی ہے ،جبکہ اس کے علاوہ مستحق خاندانوں کو فری علاج معالجہ کی سہولتیں،ایمبولینس سروس،اور خدانخواستی کسی بھی قدرتی آفات کی صورت میں متاثرین کی بحالی کیلئے بھی محمدی ویلفیئرسوسائٹی پیش پیش ہوتی ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے حکومتی پالیسیوں کو مستردکرتے ہوئے ہڑتال کی
Next Post چوہدری عمران اشرف پسوال گجرکی حاجی شکیل احمدقریشی سے ملاقات

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.