yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

تاندلیانوالہ: لین دین کا تنازع 2 بھائیوں کی جان لے گیا

Yesurdu March 6, 2016 1 min read
Share this:
Tandlianwala:
Tandlianwala:

تاندلیانوالہ میں لین دین کے تنازع پر آگ لگنے سے جھلسنے والا مصطفیٰ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اس کی بیوی نسرین بی بی اور بھائی نور حسن فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ پولیس نے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔تاندلیانوالہ: (یس اُردو) نواحی علاقے کنجوانی میں خون سفید ہو گیا جہاں لین دین کے تنازعہ پر 4 سفاک بہن بھائیوں نے اپنی بھابھی نسرین اور بھائی مصطفیٰ کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جبکہ 2 چھوٹے بھائیوں نیاز اور نور حسین کو کلہاڑی کے وار کر شدید زخمی کر دیا۔ زخمیوں کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا تھا جہاں جھلس کر زخمی ہونے والا مصطفیٰ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔کلہاڑیوں کے وار سے زخمی نیاز پہلے ہی دم توڑ چکا ہے، جس سے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے مصطفیٰ کی بیوی نسرین اور اس کا بھائی نور حسن فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ دوسری طرف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔7 بہن بھائیوں کے درمیان والدین کی فروخت کی گئی زمین کی رقم کی تقسیم کے دوران لین دین کے تنازع پر جھگڑا ہو گیا جس پر بڑے بھائی امیر اور مرتضیٰ نے اپنی بہن زاہدہ اور عبیدہ کےساتھ مل کر سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھائی مصطفیٰ اور بھابھی نسرین کو آگ لگا دی تھی، جھلسنے والے جوڑے کی شادی 3 ماہ قبل ہوئی تھی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ ہو گئی
Next Post زیادہ غصہ کرنا مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.