yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سرائے عالمگیر:پٹرولیم مصنوعات میں45 فی صد کمی بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا

Yesurdu March 5, 2016 1 min read
Share this:
Sarai Alamgir petroleum
Sarai Alamgir petroleum

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) سرائے عالمگیر:پٹرولیم مصنوعات میں45 فی صد کمی بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا،مختلف لوکل روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کرایہ میں کمی کا سوچنے پر بھی تیار نہیں کرایہ کمی کا مطالبہ کرنے والوں کو راستے میں اُتارا جانے لگا ، متعلقہ حکام نوٹس کیوں نہیں لیتے بے بس عوام تفصیل گزشتہ چند ماہ کے دوران عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہونے کے بعد اواگرا نے اس ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے جس پر عمل درآمد بھی شروع ہو گیا ہے لیکن پبلک ٹراسپورٹ کے کرایوں میں تاحال کوئی کمی نہیں کی گئی سرائے عالمگیر سے منڈی بہاؤلدین جانے والی بسیں سرائے سے منڈی کا کرایہ 90روپے وصول کر رہی ہیں جبکہ ہائی ایس کا کرایہ جہلم سے منڈی تک کا 90روپے لیا جاتا ہے ،بس والے راستہ سے سوار ہونے والے مسافروں سے بھی زائد کرایہ وصول کرتے ہیں ،کھوہار سے منڈی کا کرایہ 80روپے اور پوران سے 70روپے وصول کیا جاتا ہے جبکہ شیڈول کے مطابق کھوہار سے منڈی کا کرایہ 60روپے اور پوران سے 50روپے بنتا ہے اسی طرح دیگر سٹاپس سے سوار ہونے والے مسافروں سے بھی بسوں والے من مرضی کا کرایہ وصول کرتے ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی لاحق ہے ، ادھر مقامی روٹس پر چلنے والی ٹراسپورٹ کے کرائے میں بھی کوئی کمی نہیں کی گئی ،پوران سے سرائے کا کرایہ 40روپے ،کھوہار سے 30،بھلوال غربی سے 25اور گڑھا جٹاں سے 25روپے ہی وصول کیا جارہا ہے ،سرائے عالمگیر سے براستہ نہر اپر جہلم میرپور جانے والی بسوں اور مقامی گاڑیوں کے کرایوں میں بھی کوئی کمی سامنے نہیں آئی اور ہنوز پرانے کرائے وصول کئے جا رہے ہیں ۔اہل علاقہ نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے فوری کم کرائے جائیں اور زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ حکومتی اقدام سے ہونے والے فائدے کے اثرارتعوام تک پہنچ سکیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 45مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا
Next Post عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا مشن ہے، ذکا محی الدین ڈار

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.